نتائج تلاش

  1. سلیمان جاذب

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 10

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  2. سلیمان جاذب

    تعارف میں اور میرا نام

    ویسے ابھی تک میری بیوی نہیں ہے۔
  3. سلیمان جاذب

    تعارف میں اور میرا نام

    اس کا مطلب ہے دھمکانے والا کام ہماری بھابھی کا ہے
  4. سلیمان جاذب

    تعارف میں اور میرا نام

    آُپ نے پہلی بار خوش آمدید کہا یا دوبارہ آنے پر
  5. سلیمان جاذب

    تعارف میں اور میرا نام

    جی اب میں اپنا تعارف کہاں سے شروع کروں
  6. سلیمان جاذب

    تعارف میں اور میرا نام

    ُآپ جیسوں کا یہ حال ہے ہم تو پھر مارے گئے
  7. سلیمان جاذب

    تعارف میں اور میرا نام

    اچھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر ابھی مجزوبیت میں کہاں ہم
  8. سلیمان جاذب

    میں ہوں مجنوں‌ مرا انداز زمانے والا (عمران شناور)

    عمران بھائی کمال کر دیا آپ نے کیا خوب غز ل ہے ماشااللہ
  9. سلیمان جاذب

    تعارف میں اور میرا نام

    صحیح فرمایا آپ نے
  10. سلیمان جاذب

    تعارف میں اور میرا نام

    اگر مناسب سمجھیں تو آپ بھی منتخب کر سکتے ہیں میں بھی تلاش کر رہا ہوں عبید صاحب اور وارث بھائی تو ہمارے ساتھ ہیں ہی
  11. سلیمان جاذب

    تعارف میں اور میرا نام

    اللہ کا شکر ہے پاکستان میں کثیر تعداد میں جاذب موجود ہیں
  12. سلیمان جاذب

    تعارف میں اور میرا نام

    آُپ کے علم میں جاذب قریشی ہوں گے
  13. سلیمان جاذب

    تعارف میں اور میرا نام

    آپ کی بات بجا ہے لیکن جب کوئی بڑا نام پہلے سے ہو تو کام نام کے نیچے دب جاتا ہے
  14. سلیمان جاذب

    تعارف میں اور میرا نام

    عبید صاحب بات یوں ہے کہ میں نے اپنا کلام اکٹھا کر لیا ہے باس کانٹ چھانٹ کر رہا ہوں تا کہ ہم بھی کسی کے صاحب ہو جائیں کچھ احباب کا کہنا ہے کہ تخلص بدل دو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عجیب کشمکش کے بعد ےی نتیجہ نکالا کہ ان کی بات میں وزن ہے اب کیا کروں
  15. سلیمان جاذب

    ستارے ہی ستارے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غزل

    کیوں نہیں ہو سکتا ہے منیر نیازی کے یوم پیدائش پر ایک مشاعرہ رکھا جائے کوشش کر رہا ہوں
  16. سلیمان جاذب

    تعارف میں اور میرا نام

    سبھی کی خدمت میں آداب مجھے تو آپ لوگوں میں سے بہت سے لوگ جانتے ہوں گے ایک مسئلہ ہے اس بارے میں آپ سے مشورہ لینا ہے کیا مشورہ لے سکتا ہوں؟
  17. سلیمان جاذب

    ستارے ہی ستارے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غزل

    پسند کرنے کا بہت شکریہ مغل بھائی وارث بھائی اور جناب سخنور بھائی
  18. سلیمان جاذب

    آج کا شعر - 3

    اس نے آخر دیا جلانا ہے شام کو میں نے ڈوب جانا ہے میری پرواز مین یہ حائل ہے راہ سے آسماں ہٹانا ہے ذوالفقار احسن
Top