فرقان احمد
فرقان بھائی سے پہلی مڈبھیڑ ہمارے کیفیت نامے پہ ہوئی جب ہم نے اقبال بانو کا گایا ہوا ایک گیت کیفیت نامے پہ لگایا۔ اس وقت کوئی خاص بات چیت نہ ہوئی تھی۔ البتہ اردو محفل کے تناؤ کے دور میں فرقان بھائی ایک صلح جُو شخصیت کے طور پر ابھر کے سامنے آئے۔ اور اردو محفل کی بارہویں سالگرہ میں ان...