بہت خوب!! جاسمن آپی اور مریم افتخار کو دلی مبارکباد :) :) امید ہے کہ انتظامیہ کے یہ فیصلے خوش آئند ثابت ہوں گے۔ اور محفل میں مزید تعمیری کام عمل میں لایا جائے گا۔ :) :)
جی تابش بھائی، آپ کے بتائے بغیر ہی ہم جانتے ہیں کہ یہ لب کشائی آپ کے لیے مشکل رہی ہو گی۔ امید ہے کہ جس نیت اور مقصد کے لیے آپ نے یہ لڑی کھولی ہے وہ پورا ہو جائے۔ :)