نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا

    نیرنگ خیال نین بھائی کا پہلا تاثر یاد کریں تو ہمیں ان کی شگفتگی یاد آتی ہے۔ اردو محفل سے پہلا تعارف ایک شاعری کی لڑی سے ہوا تھا۔ اس لڑی کی ذیل میں کچھ تبصرہ جات پڑھے جن میں نین بھائی کے تبصرے دلچسپ معلوم ہوئے۔ ان کا دوسرا تاثر یہ تھا کہ ان کا مشکل نام لگا۔ "نیرنگ تو ٹھیک ہے، یہ خیال کیا...
  2. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا

    فاتح فاتح بھائی کا پہلا تاثر مت پوچھیے۔ ہم پہلی ہی نظر میں ان کو بڈھا کھوسٹ سمجھ بیٹھے تھے۔ :p اس میں قصور ہمارا نہیں بلکہ ان کے اوتار کا تھا۔ آدھی ناک پر آیا ہو چشمہ۔۔۔۔ یہ انداز عموماً بزرگوں کا ہوتا ہے۔ :laugh:چشمہ رکھنے کے اس انداز کے بعد ہم نے اور کسی طرف دھیان ہی نہیں دیا کہ بال تو سفید...
  3. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا

    محمد وارث ہمیں یاد ہے جب ہم نے پہلی بار اردو محفل کی ویب سائیٹ کو کھولا تو ہمیں سب سے پہلے وارث بھائی کا اوتار نظر آیا تھا۔ پرپل رنگ کی شرٹ پہنے تھوڑا سا مسکراتے ہوئے سے وارث بھائی۔ ہم نے سوچا کہ یہ یہاں کی کوئی اہم شخصیت معلوم ہوتے ہیں۔ شاید ایڈمن ہیں۔ اردو محفل فورم کی کوئی خاص سمجھ نہیں آئی...
  4. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا

    عارف کریم: عارف کریم کے پہلے تاثر کی بات ہو رہی ہو اور آپ ان کی پرمزاح ریٹنگ سے سٹپٹا نہ جائیں یہ ممکن نہیں۔ :D شروع میں ہمیں لگا کہ شاید ان کے ساتھ کوئی مسئلہ ہے۔ پھر آہستہ آہستہ پتہ چلا کہ مسئلہ کوئی نہیں ہے یہ ان کا انداز ہے۔ :heehee: عارف کریم!! آپ کی پرمزاح ریٹنگ کی کمی کسی حد تک یاز...
  5. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا

    کہتے ہیں کہ یادِ ماضی عذاب ہے لیکن کبھی کبھی ماضی کے دریچوں میں جھانکنا بہت خوشگوار ثابت ہوتا ہے۔ اور یاد بھی احباب کے پہلے تاثر کی ہو تو کھٹی میٹھی باتیں ذہن کے دریچے پہ دستک دیتی ہیں۔ اردو محفل کا حصہ بننے سے پہلے اور بعد میں کچھ احباب کا پہلا تاثر ابھی بھی یاد ہے۔ بہت عرصہ سے یہ تاثرات قلمبند...
  6. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل عالمی اردو مشاعرہ ۲۰۱۸

    محمد خلیل الرحمٰن انتظامیہ اردو محفل مشاعرہ تشکیل پا گئی ہے؟؟ یہ سلسلہ آگے نہیں بڑھا!! :)
  7. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    چار ہزار سے زائد مراسلات درکار ہیں۔ ہدف کو جلد مکمل کرنے کے لیے کچھ کرنا پڑے گا۔ :)
  8. لاریب مرزا

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    محبت اصل میں مخمورؔ وہ راز حقیقت ہے سمجھ میں آ گیا ہے پھر بھی سمجھایا نہیں جاتا مخمور دہلوی
  9. لاریب مرزا

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    محبت کے لیے کچھ خاص دل مخصوص ہوتے ہیں یہ وہ نغمہ ہے جو ہر ساز پر گایا نہیں جاتا
  10. لاریب مرزا

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    فقیری میں بھی مجھ کو مانگنے سے شرم آتی ہے سوالی ہو کے مجھ سے ہاتھ پھیلاتا نہیں جاتا
  11. لاریب مرزا

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دوئی کا تذکرہ توحید میں پایا نہیں جاتا جہاں میری رسائی ہے مرا سایا نہیں جاتا مخمور دہلوی
  12. لاریب مرزا

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جب تک آپ "ان" کے سسرال میں اور "وہ" آپ کے سسرال میں ہیں تب تک تو نہیں ہو سکتیں۔ :)
  13. لاریب مرزا

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    صرف آئس کریم؟؟ وہ تو یہاں لنچ کے بعد لی جاتی ہے۔ :)
  14. لاریب مرزا

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اوہ!! اللہ تعالیٰ آپ کو شفائے کاملہ عطا کریں۔
  15. لاریب مرزا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صدمے کی کیفیت سے نکل آئیں۔ بہت کچھ ہوتا ہے۔ یہ تو صرف ڈ ہے۔
  16. لاریب مرزا

    ۞زمرۂ متفرقات کی نئی مدیر: جاسمن ٭ زمرۂ روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات کی نئی مدیر : مریم افتخار۞

    ہم خاموش انتظار کر رہے تھے۔ اب اعلانیہ انتظار کر رہے ہیں۔
  17. لاریب مرزا

    عرفان صدیقی کون ہے جس کے لیے نامۂ جاں لکھتے ہو

    انتخاب کو سراہنے کے لیے بہت شکریہ :)
  18. لاریب مرزا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سانس کا کوئی بھروسہ نہیں۔ واقعی
Top