اچھا!! وہاں بیکری کی چیزیں عمدہ ملتی ہوں گی۔
یہاں ہم بیکری کی چیزیں بس چائے کے ساتھ چکھنے کے طور پہ پسند کرتے ہیں۔ خصوصاً بھوک لگی ہو تو بالکل کھانے کو دل نہیں کرتا ہے۔ :)
بیڈ ٹی؟؟ :hypnotized: نہار منہ چائے کے ساتھ ہماری کبھی نہیں بنی۔ ناشتے کے ساتھ لے لیتے ہیں۔ نہیں معلوم لوگ ناشتے میں صرف چائے کیسے لیتے ہیں۔ :) آپ کو صبح بھوک نہیں لگتی کیا؟؟ :question:
اتنا بھی سومو ریسلر جیسا نہیں ہوتا ہمارا ناشتہ۔ :p ناشتے میں پراٹھا تو عام طور پر استعمال ہوتا ہے۔ سب ہی کھاتے ہیں۔ اپنے بلاک سے آفس تک کے دو چکر لگائیں تو ساتھ ہی ہضم ہو جاتا ہے۔ :( ویسے ہلکا پھلکا یا مناسب ناشتے سے آپ کی کیا مراد ہے؟؟ :)
جبکہ ہمارے ساتھ بالکل الٹ معاملہ ہے۔ ہمیں ناشتہ ہیوی پسند ہے۔ ہلکا پھلکا نہیں کھایا جاتا۔ پورے دن میں ہیوی ناشتہ (ہماری پسند کا) ہمارا پسندیدہ کھانا ہے۔
:idontknow: