نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    اہلیان محفل جو کہ شہر لاہور اور قرب و جوار کے باسی ہیں کو دعوت عام

    وارث بھائی، ایک آپ کو پائے پسند نہیں اور ایک ہماری پرنسپل میم نغمانہ کو۔ ہمیں حیرت ہوتی ہے کہ کیوں؟؟ ہم نے تو آج بھی چنے اور پائے کا ناشتہ کیا تھا۔ :daydreaming:
  2. لاریب مرزا

    مبارکباد مریم افتخار بہنا کے تین ہزار مراسلے

    بہت بہت مبارک ہو مریم۔ اور آپ کے جوش و خروش کے لیے بہت سی داد :)
  3. لاریب مرزا

    مبارکباد ۞لاریب مرزا آپا کو پانچ ہزاری منصب مبارک ہو۞

    آپ کا شکریہ ادا کرنے کے لیے تو لغت کھنگالنی پڑے گی۔ :) بہت شکریہ برادرم :)
  4. لاریب مرزا

    مبارکباد ۞لاریب مرزا آپا کو پانچ ہزاری منصب مبارک ہو۞

    بہت شکریہ عینو آپا :love: اللہ تعالیٰ آپ کا یہ حسن ظن قائم رکھے اور آپ کو ڈھیروں خوشیاں عطا کرے۔ :)
  5. لاریب مرزا

    مبارکباد ۞لاریب مرزا آپا کو پانچ ہزاری منصب مبارک ہو۞

    ہماری بھابھی کی ٹریننگ بھی ہوئی ہے۔ دو دن کی ٹریننگ تھی۔ دورانیہ صبح آٹھ بجے سے چار بجے تک تھا۔ الیکشن پہ کام کرنے کا شاید حکومت علیحدہ سے پے کرتی ہے۔ ہمیں کنفرم نہیں ہے۔ بھابھی سے اس بابت دریافت کریں گے۔
  6. لاریب مرزا

    مبارکباد ۞لاریب مرزا آپا کو پانچ ہزاری منصب مبارک ہو۞

    جی ہاں، 17 مئی سے 25 جولائی تک تھیں چھٹیاں۔ تقریباً ختم ہی ہونے والی ہیں۔
  7. لاریب مرزا

    مبارکباد ۞لاریب مرزا آپا کو پانچ ہزاری منصب مبارک ہو۞

    رمضان المبارک کے سبب چھٹیاں جلد ہو گئی تھیں۔ اور اساتذہ کی ٹریننگ کے لیے جو ورک شاپ ہوتی ہے وہ نہیں ہو سکی تھی۔ لہذا 25 جولائی سے اساتذہ کے لیے اور 15 اگست سے بچوں کے لیے اسکول کھلیں گے۔
  8. لاریب مرزا

    مبارکباد ۞لاریب مرزا آپا کو پانچ ہزاری منصب مبارک ہو۞

    یہ بات تو ہے۔ لیکن جہاں بھابھی کی ڈیوٹی لگی ہے اس علاقے سے لوگ عام حالات میں بھی پناہ مانگتے ہیں۔ دشمنیاں ہیں شاید۔ خیر۔ اللہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔
  9. لاریب مرزا

    مبارکباد ۞لاریب مرزا آپا کو پانچ ہزاری منصب مبارک ہو۞

    آپ کی کوئی حلف اٹھانے کی تقریب ہوئی ہے آج؟؟
  10. لاریب مرزا

    مبارکباد ۞لاریب مرزا آپا کو پانچ ہزاری منصب مبارک ہو۞

    شکریہ نین بھائی آمین۔ جزاک اللہ جاسمن بجو۔
  11. لاریب مرزا

    مبارکباد ۞لاریب مرزا آپا کو پانچ ہزاری منصب مبارک ہو۞

    کوئی بات نہیں۔ :) ہماری بھابھی کی بھی لگی ہے presiding کی ڈیوٹی۔ انہوں نے تو رات رہنا بھی ہے وہاں پہ۔ جس گاؤں میں ڈیوٹی لگی ہے وہ بہت حساس علاقہ ہے۔ ساری ذمہ داری بھابھی پہ ہونی ہے۔ بہت کوشش کی کہ یہ ڈیوٹی کینسل ہو جائے لیکن نہیں ہوئی۔ سیکیورٹی بھی دے رہے ہیں وہ لوگ لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔ معلمہ ہونا کوئی...
  12. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    ہماری تصاویر تو گیلری میں پڑی ہیں، انھی کا فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ :heehee:
  13. لاریب مرزا

    مبارکباد ۞لاریب مرزا آپا کو پانچ ہزاری منصب مبارک ہو۞

    الحمدللہ، اللہ کا بہت کرم ہے۔ ہمارے اسکول بھی بس کھلنے والے ہیں۔ پھر ہم بھی مصروف ہو جائیں گے۔ :) آپ گورنمنٹ جاب کر رہی ہیں نا۔ آپ کی ڈیوٹی لگی الیکشن پہ؟؟
  14. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    یہ لیجیے چاکلیٹ کھانی ہو تو۔
  15. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    جاسمن آپی، دیکھیے کتنی مہمان نوازی کی ہم نے۔ :D
Top