نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا

    ام اویس ہمیں خوشی ہو گی اگر آپ کوئی تحریر لکھیں اور محفل میں اس کا اشتراک کریں۔ ہم انتظار کریں گے۔ :) اور حوصلہ افزائی کے لیے شکریہ، شاد رہیے۔ :)
  2. لاریب مرزا

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    قمر جھیلے دلِ صد چاک نے الفت میں دکھ کیا کیا کوئی زلفوں سے اتنا پوچھ لے شانے پہ کیا گزری (قمر جلالوی)
  3. لاریب مرزا

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    چھپائیں گے کہاں تک رازِ محفل شمع کے آنسو کہے گی خاکِ پروانہ کہ پروانے پہ کیا گزری
  4. لاریب مرزا

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بڑی رنگینیاں تھیں اولِ شب ان کی محفل میں بتاؤ بزم والو رات ڈھل جانے پہ کیا گزری
  5. لاریب مرزا

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نہ جانے ساغر و مینا پہ پیمانے پہ کیا گزری جو ہم پی کر چلے آئے تو میخانے پہ کیا گزری (قمر جلالوی)
  6. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل پر مشینوں کا قبضہ: ایک چونکا دینے والا انکشاف

    روبوٹس کا تذکرہ اور اردو محفل پہ روبوٹس کا ہونا دلچسپ ہے۔ اور زیادہ دلچسپ بات یہ ہے کہ خلیل انکل نے کمال شگفتگی سے روبوٹس کو منتظمین کے فیصلوں سے جوڑ دیا۔ :p:)
  7. لاریب مرزا

    کیا تشفی بوند سے ہو گی سمندر دیکھ کر

    خوبصورت کلام ہے۔ بہت سی داد آپ کے لیے۔
  8. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا

    حوصلہ افزائی کے لیے شکریہ جاسمن آپی :)
  9. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا

    اچھا!! آپ سے کہا انھوں نے؟؟ اور تو کسی سے ایسا نہیں کہا۔
  10. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا

    بہن کی شادی کی مبارکباد :) شادی جلد ہی ہے کیا؟؟ محرم سے پہلے ہے؟؟
  11. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا

    اور بھی لکھا ہے۔ :unsure: آپ تو اتنا بھی نہیں لکھتے۔ :)
  12. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا

    جی بالکل!! دیکھنے میں تو لگتا ہی نہیں کہ یہ نبیل بھائی ہیں۔ :) اور جلوے سے مراد سیدھا سیدھا معطل کرنا ہے۔ :p
  13. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا

    شکریہ ہادیہ :) آپ غائب کہاں ہیں؟؟ :)
  14. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا

    آپ نے بالکل ٹھیک کہا فرقان بھائی!!
  15. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا

    ان کا نام اردو میں نہیں ہے اس وجہ سے ٹیگ کرتے ہوتے مشکل پیش آتی ہے۔
  16. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا

    چند ایکٹو اور اچھے محفلین کا پہلا تاثر یاد نہیں ہے اس لیے ان کے موجودہ تاثر پہ تھوڑی سی روشنی ڈالیں گے۔ :lightbulb: محمد تابش صدیقی تابش بھائی کا موجودہ تاثر ایک حوصلہ مند اور معتدل انسان کا ہے۔ مشتعل نہیں ہوتے اور تحمل مزاجی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ محفل میں بہت اچھا اضافہ ہیں۔ :) یاز یاز بھائی...
  17. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا

    عثمان عثمان بھائی کا پہلا تاثر یاد کریں تو ہمیں ان کا اپنا مدعا بیان کرنے کا انداز اچھا لگا تھا۔ بہت نپے تلے الفاظ میں اپنی بات محفل میں رکھتے ہیں۔ ان کا سندباد جہازی والا تاثر بھی خوب ہے۔ :) عثمان بھائی! آپ محفل میں کم کم کیوں آتے ہیں؟؟ :)
  18. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا

    اے خان عبداللہ بھائی محفل میں وارد ہوئے تو ان کا بات چیت کا انداز سادہ سا لگا اور اچھا بھی۔ کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ اے خان خاصے تیز ہیں۔ لیکن ہمیں اتنے تیز نہیں لگتے۔ دراصل ان کو باتیں بنانا نہیں آتیں۔ یہ ہر بات کا صاف صاف جواب دیتے ہیں۔ عمر میں ہمارے چھوٹے بھائی جتنے ہیں اس لیے یہ ہمارے چہیتے...
  19. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا

    حمیرا عدنان حمیرا عدنان پہلی بار ایک زندہ دل اور باتونی خاتون لگی تھیں۔ ابھی تک یہ تاثر قائم ہے۔ لیکن اب محفل میں ان کی ایکٹیویٹی بہت محدود ہو گئی ہے۔ جب بھی محفل پہ ایکٹو ہوتی ہیں اپنا پرانا تاثر تازہ کر دیتی ہیں۔ :) حمیرا!! آپ کے دم سے خوب رونق رہتی تھی۔ اب وقت نہیں ملتا کیا اردو محفل کے...
Top