نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    ہوا،صبا

    اس شعر میں ہوا یا صبا کہاں ہے؟؟ :)
  2. لاریب مرزا

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جو شخص بیویاں بدل سکتا ہے وہ ملک کے حالات بھی بدل سکتا ہے۔ انج تے فیر انج ای صحیح!! :sneaky:
  3. لاریب مرزا

    ہوا،صبا

    صبا سبک خرام ہے، کہ شب شبینہ کام ہے رگوں میں راگ و رنگ کا رواں یہ دورِ جام ہے (ابن سعید)
  4. لاریب مرزا

    عرفان صدیقی غزل ۔ ذہن ہو تنگ تو پھر شوخیِ افکار نہ رکھ ۔ عرفان صدیقی

    واہ!! خوبصورت انتخاب!! احمد بھائی!! یہاں ٹائپو ہے شاید، ایک بار دیکھ لیجیے۔ :)
  5. لاریب مرزا

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وقت پھر جانے کہاں اس سے ملا دے تجھ کو اس قدر ترکِ ملاقات کا پندار نہ رکھ (عرفان صدیقی)
  6. لاریب مرزا

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آج سے دل بھی ترے حال میں ہوتا ہے شریک لے، یہ حسرت بھی مری چشمِ گنہگار نہ رکھ
  7. لاریب مرزا

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خواہشیں توڑ نہ ڈالیں ترے سینے کا قفس اتنے شہ زور پرندوں کو گرفتار نہ رکھ
  8. لاریب مرزا

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ذہن ہو تنگ تو پھر شوخئ افکار نہ رکھ بند تہہ خانوں میں یہ دولتِ بیدار نہ رکھ (عرفان صدیقی)
  9. لاریب مرزا

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بہت خوب عرفان بھائی!! تصاویر اور روداد کا انتظار رہے گا۔ :)
  10. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    ان فگرز میں تو شاید کوئی انعام چھپا ہو۔ :D اگر اس کے علاوہ کوئی اہم وجہ ہے تو ہمیں نہیں معلوم کہ ریاضی سے دلچسپی نہ ہونے کے برابر ہے۔ (ہم نے تو سوچا تھا کہ آپ نے بلا سوچے سمجھے ازراہ تفنن ہی یہ فگرز لکھ دئیے۔)
  11. لاریب مرزا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت کیا کرنا ہے بھئی؟؟
  12. لاریب مرزا

    ساجیکوٹ آبشار کی سیر

    اس ٹرپ کے علاوہ کسی ٹرپ کی بات کر رہے ہیں۔
  13. لاریب مرزا

    ساجیکوٹ آبشار کی سیر

    بہت خوب یاز بھائی!! اس سیر سے آپ نے خوب لطف اٹھایا ہو گا۔ آپ سے ایک سوال تھا۔ کیا کبھی کسی جگہ کی تصاویر لیتے ہوئے ہجوم سے کوفت ہوئی کہ یہ ہٹے تو تصویر لی جائے۔ :)
  14. لاریب مرزا

    ہوا،صبا

    وہ تو خوشبو ہے ہواؤں میں بکھر جائے گا مسئلہ پھول کا ہے پھول کدھر جائے گا (پروین شاکر)
  15. لاریب مرزا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہری سی بات ہے۔ اللہ تعالیٰ کے ناموں میں بھی شفا ہے۔
  16. لاریب مرزا

    مصرعِ تر (آپ کا پسندیدہ مصرع)

    راز کی باتیں لکھیں اور خط کھلا رہنے دیا (صابر جلال آبادی)
  17. لاریب مرزا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور ایسا ہی ہے۔
  18. لاریب مرزا

    آپ کے وہاں بھی بارش ہوئی ہے؟؟ :)

    آپ کے وہاں بھی بارش ہوئی ہے؟؟ :)
Top