نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    خوب ترین ہے۔ خصوصاً ارد گرد کے مسحور کن کوہ قراقرم :redheart:
  2. لاریب مرزا

    ساجیکوٹ آبشار کی سیر

    دراصل جب ہم گلگت گئے تھے تو وہاں قلعہ بلتت کے راستے کی تصاویر بنانے میں کچھ کوفت کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ ہم چاہ رہے تھے کہ تصاویر چونکہ محفل میں شریک کرنی ہیں اس لیے تصاویر میں لوگ نہ آئیں۔ ہماری میم چونکہ آہستہ چل رہی تھیں اور ہم ان کے ساتھ ہی رہنا چاہتے تھے۔ ڈھلوانی راستہ تھا تو جگہ جگہ لوگ تھک...
  3. لاریب مرزا

    تعارف تعارف نامہ

    اچھا ایسے لوگ بھی پائے جاتے ہیں جو کچے انڈے کھاتے ہیں؟؟ اییییییی!! :X3: :p
  4. لاریب مرزا

    استاد دامن اردو دا میں دوکھی ناہیں

    کے گل اے جی!! بہوں ودھیا کلام!!
  5. لاریب مرزا

    تنزانیہ سفاری

    ہم بھی سفرنامے میں آپ کے ساتھ ساتھ ہیں۔ :daydreaming:
  6. لاریب مرزا

    تعارف تعارف نامہ

    میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے!! :)
  7. لاریب مرزا

    تعارف تعارف نامہ

    اردو محفل میں خوش آمدید :) اور یہ بھی بتائیے کہ اردو محفل تک رسائی کیسے حاصل ہوئی؟؟
  8. لاریب مرزا

    اردو کمپیوٹنگ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے زمرے کی نئی مدیر: حمیرا عدنان صاحبہ

    بہت بہت مبارک ہو حمیرا عدنان :) اب اپنی فارم میں واپس آجائیں۔ :)
  9. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا

    یہ واقعہ ہم نے پڑھ رکھا تھا۔ لیکن مصرعے کا مفہوم واضح نہ تھا۔ اب دیکھیے گا گوگل کرنے والے اردو محفل کی بدولت مفہوم سے بھی مستفید ہو سکیں گے۔ :)
  10. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا

    جزاک اللہ وارث بھائی!! دراصل ہم "پھبتی" مذاق اڑانے والے معنوں میں ہی لیتے تھے جبھی اتنے کنفیوز تھے۔ :)
  11. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا

    محمد وارث اس مصرعے کا مفہوم واضح کر دیں۔ مدتوں سے اس کو لے کے کنفیوز ہیں۔ :)
  12. لاریب مرزا

    محفل فورم پر دو ملین پیغامات مکمل ہونے کے موقعے پر

    یہ فاؤنٹین پین ہی ہے۔ روشنائی بھی نظر آ رہی ہے۔ یہ تو نین بھائی ہی کنفرم کر سکتے ہیں۔ ویسے کیا پین کو قلم نہیں کہہ سکتے؟؟ :)
  13. لاریب مرزا

    محفل فورم پر دو ملین پیغامات مکمل ہونے کے موقعے پر

    اسی قلم سے لکھے گئے ہیں۔ صاف پتا چل رہا ہے۔ :)
  14. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    موجودہ رنگ زیادہ بھلے معلوم ہو رہے ہیں۔ سبز اور گلابی :)
  15. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    ہم بھی نیلے رنگ کو مِس کر رہے ہیں۔ وہی محفل پہ جچتا ہے۔
  16. لاریب مرزا

    محفل فورم پر دو ملین پیغامات مکمل ہونے کے موقعے پر

    تمام محفلین کو دلی مبارکباد۔ دعا ہے کہ اردو محفل دن دگنی رات چگنی ترقی کرے۔ آمین :)
  17. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    ہاہا!! زبردست وارث بھائی :LOL: پہلی دفعہ کوئی شتونگڑا لگایا آپ نے۔ :p
Top