نتائج تلاش

  1. اربش علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    پلاؤ تو نہ ملا، مگر نیند آنکھوں میں ملتی جا رہی ہے۔
  2. اربش علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    تو گیا اس رسم کے رولز وغیرہ بھی ہیں۔ 😆
  3. اربش علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اسی سے اک بال کا کلام یاد آ گیا یہ سن کے چپ سادھ لی اک بال اس نے یوں لگا جیسے رک گیا وہ مجھے حیوان کہتے کہتے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  4. اربش علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    یہ بیعت کن پیر صاحب وغیرہ سے لینا ہو گی؟
  5. اربش علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اس خبر کے آنے سے پہلے ہی بندر ہمارے لیےبلے کا بنایا پلاؤ لے آئے گا۔
  6. اربش علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    پھر تو بالکل درست نام دیا آپ نے۔ جس طرح اس شاعری کا بیڑا غرق ہے، اسی طرح اس کے نام کا ۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  7. اربش علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اب ہمیں گونگا ہو جانا چاہیے۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  8. اربش علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    لگتا ہے جادوگر بلا چھپ کر پلاؤ بنا رہا ہے۔ 😆
  9. اربش علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ہمیں پھر بھی اس کا مطلب سمجھ نہیں آ رہا!
  10. اربش علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    پھر تو ہمیں بھی اس طرح سے لکھنا وغیرہ شروع کر دینا چاہیے۔
  11. اربش علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اب اس کا کیا جواب دیں۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  12. اربش علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    "اک بال والی باتیں" کوئی نئی صنفِ ادب ہےکیا؟😆
  13. اربش علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ہمارے بارے میں تو محفل میں مشہور ہے کہ ہم بے دماغ ہیں۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  14. اربش علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ناک بند کر لی تو سانس کیسے لیں گے۔ منہ تو تیسری بار "کیا جواب دیں" کہنے پر بند ہو جانا ہے۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  15. اربش علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ہمیں رات کے اس پہر نہ جانے کیوں چنا پلاؤ کی خوشبو آ رہی ہے!
  16. اربش علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اور ساتھ ہی سر درد شروع ہو گیا ہے!
  17. اربش علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    دماغ اس لیے بند نہیں ہوا کہ سر درد نے اسے جگائے رکھا ہے۔
  18. اربش علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    سمجھ تو نہ آئی پر :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
Top