زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟
مگر ہمیں تو محفل پر جہاں بھی گل بکاؤلی لکھا ملا ساتھ آپ کا ذکرِ خیر بھی موجود پایا۔:silent3:
اربش علی
Post #2,775
جولائی 4، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟
لگتا ہے جادوگر بلے کی تنخواہ بڑھانا پڑے گی!
اربش علی
Post #2,774
جولائی 4، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟
رات ہمیں سر درد کی وجہ سے مشکل سے نیند آئی، مگر اللہ کا شکر اب سر درد چلا گیا ہے۔
اربش علی
Post #2,773
جولائی 4، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟
ہم یہ مراسلہ ابھی پڑھ رہے ہیں، تو کیا اب بھی اچھا وقت ہے ؟
اربش علی
Post #2,772
جولائی 4، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟
جادوگر بلا یو پی ایس بنائے اور وہ جواب دے جائے، ایسا ہو نہیں سکتا!
اربش علی
Post #2,771
جولائی 4، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟
اب سر درد ختم ہو چکا ہے۔ :clap: :clap:
اربش علی
Post #2,769
جولائی 4، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟
مگر ان کی باری چیزیں بہت مختلف تھیں!
اربش علی
Post #2,768
جولائی 4، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟
یہ شتونگڑا کب کام آئے گا! :silent3::silent3:
اربش علی
Post #2,595
جولائی 3، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟
ہم اپنا چراغِ علم جلائیں تو کہیں ایسا نہ ہو جائے کہ: وہ آئے بزم میں اتنا تو فکر نے دیکھا پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی
اربش علی
Post #2,593
جولائی 3، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟
کیا گل بکاؤلی سے آپ کی مراد نہال چند لاہوری کی کتاب ہے ؟
اربش علی
Post #2,588
جولائی 3، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟
لیجیے! واپڈا والوں نے ہماری بجلی بھی کاٹ دی۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
اربش علی
Post #2,584
جولائی 3، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟
اور اوارڈ لے کر دوبارہ سر پر بیٹھ جائے گا اوارڈ کے وزن سمیت!
اربش علی
Post #2,582
جولائی 3، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟
سر درد کو اوارڈ دیا تو اور سر پر چڑھ جائے گا! :rollingonthefloor:
اربش علی
Post #2,577
جولائی 3، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟
حیرت ہے کہ لوگوں کی آہیں واپڈا والوں کو کیوں نہیں لگتیں!
اربش علی
Post #2,573
جولائی 3، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟
🏆 یہ لیجیے!
اربش علی
Post #2,571
جولائی 3، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟
ایسی چابی تو جادوگر بلا ہی بنا سکتا ہے!
اربش علی
Post #2,568
جولائی 3، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟
ابھی سال اول میں تو ہمیں مریضوں کی آہیں لگنے کے بجاے ہماری آہیں ٹیچنگ ڈیپارٹمنٹس آ کو لگتی ہیں۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
اربش علی
Post #2,566
جولائی 3، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟
عادت کے بعد درد بھی دینے لگا مزہ ہنس ہنس کے آہ آہ کیے جا رہا ہوں میں!
اربش علی
Post #2,562
جولائی 3، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟
اصل میں اس لیے محفل سے غائب ہیں کہ سر میں درد برداشت سے باہر ہو گیا ہے۔ اور جانے کا نام نہیں لے رہا۔ پین کلر لینی پڑے گی۔
اربش علی
Post #2,558
جولائی 3، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟
کہیں اسی لسی کی بات تو نہیں ہو رہی جسے پی کر ہم "ترازو" کو "تربوز" پڑھ بیٹھتے ہیں؟
اربش علی
Post #2,556
جولائی 3، 2025
فورم:
متفرقات
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top