نتائج تلاش

  1. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    الله تعالیٰ آپ کے بھائی کو جنت فردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں۔ آمین! اور آپ کے ذہن کو سکون دیں۔
  2. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    اور محفل کی سالگرہ بھی آنے والی ہے!
  3. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    اور ایک لڑی ایسی بھی تھی جس میں ہر بات کا جواب سوال سے دیا جاتا تھا۔
  4. اربش علی

    مبارکباد سید عاطف علی چھبیس ہزاری نہ ہو پائیں گے!

    مگر عاطف بھیا تو چھبیس ہزاری ہو گئے! :clap: :clap:
  5. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    اس سے یاد آیا ایک لڑی "بھیجا فرائی" کے نام سے بھی ہوا کرتی تھی۔
  6. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    ویسے یہ بے دماغی کی لڑی میں دماغ کی باتیں کہاں سے آ گئیں۔ :rollingonthefloor:
  7. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    اس کے لیے ریسیپی بھیجی تھی نا! اصلی فرنی بنانی پڑے گی۔ :rollingonthefloor:
  8. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    ہم نے تو فرنی کی تصویر لاتے ہی اس کی دس کاپیاں محفوظ کر لی تھیں۔ فرصت میں کھائیں گے۔ آپ ایسا کریں اس تصویر سے خود سو کاپیاں اپنے پاس محفوظ کر لیں!
  9. اربش علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ان شاء اللہ جولائی کے مہینے میں کوئی اتوار مقرر کریں گے اس کام کے لیے۔ کیوں کہ ابھی یونیورسٹی سے ملی چھٹیاں ختم ہونے کو ہیں۔ ہمارا بس چلے تو پورا سال چھٹی منائیں۔ :rollingonthefloor:
  10. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    روفی بھیا نے جو فرنی کی کاپیاں کی تھیں، ابھی تک نہیں بانٹیں؟
  11. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    گویا وعدے جھوٹے ہو سکتے ہیں مگر بریانی سے محبت سچی ہے۔ :rollingonthefloor:
  12. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    ایک وہ بھی گیت ہے "قسمیں وعدے پیار وفا سب باتیں ہیں باتوں کا کیا"۔
  13. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    واہ! :rollingonthefloor: ہمیں پکا گمان تھا کہ ہم کچھ بول بھول گئے ہیں بیچ میں سے۔
  14. اربش علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    آمین۔ الله تعالیٰ آپ کو بھی اور سب کو ہمیشہ کامیابی، سکون، اور اطمینان عطا فرمائے۔
  15. اربش علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ویسے تو میں ایم بی بی ایس سالِ اول کا طالب علم ہوں۔مگر ایک عرصے سے لسانیات، صوتیات، شاعری، آہنگ و عروض، فصاحت و بلاغت کے موضوعات زیرِ مطالعہ رہے ہیں۔ مجھے یاد ہے میرایہ سفر شاعری کے شوق سے شروع ہوا۔ پھر عروض سیکھا۔ اور اس کے بعد نہم جماعت سے عربی کا شوق ہوا، اس کا مطالعہ کیا۔ فارسی کا شوق ایف...
  16. اربش علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    کیوں کہ ہم شتونگڑے دیکھ رہے تھے، اور ہمیں ایک ایسا شتونگڑا ملا جو ہم بھول گئے تھے۔ شہد کی مکھی والا، ہم نے عمران بھیا کی دیکھا دیکھی آپ کو بھیج دیا تھا ایک دفعہ۔:cry2::cry2:
  17. اربش علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    یہ تو خوشی کی بات ہے پھر۔ ہم آیندہ چھریوں والا مذاق نہیں کریں گے۔ :clap:
  18. اربش علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ہماری کوئی بات بری لگی ہو تو معافی کے طلب گار ہیں۔
  19. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    اس سے تو ہمیں میڈم نور جہاں کا گانا "جدوں ہولی جئی لینا مرا ناں" یاد آ گیا۔ شاید کچھ اس طرح کے بول تھے کہ: وعدے جھوٹے، جھوٹا ہوندا پیار وے جدوں کہندیاں نے مینوں سکھیاں میں تھاں مر جاندی آں!
  20. اربش علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    لگتا ہے الیکشن کے دنوں میں چھریوں کا استعمال ممنوع کر رکھا ہے۔ :notworthy:
Top