نتائج تلاش

  1. اربش علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ویسے سوچ رہے ہیں یہی جادوگر بلا ڈسکورڈ کی پروفائل پکچر پر بھی لگا دیں۔
  2. اربش علی

    الوداعی تقریب آخری رات

    یہ سرد رات، یہ آوارگی ،یہ نیند کا بوجھ ہم اپنے شہر میں ہوتے تو گھر گئے ہوتے
  3. اربش علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    بندر اور جادوگر بلے کے ذکر کے بغیر ہمارے مراسلے پورے نہیں ہوتے، اس لیے انھیں لڑنے کے لیے کہیں اور نہیں بھیج سکتے۔ :rollingonthefloor:
  4. اربش علی

    الوداعی تقریب آخری رات

    پریشاں رات ساری ہے، ستارو تم تو سو جاؤ سکوتِ مرگ طاری ہے، ستارو تم تو سو جاؤ ہنسو اور ہنستے ہنستے ڈوبتے جاؤ خلاؤں میں ہمیں پہ رات بھاری ہے، ستارو تم تو سو جاؤ ہمیں تو آج کی شب پو پھٹے تک جاگنا ہوگا یہی قسمت ہماری ہے، ستارو تم تو سو جاؤ تمھیں کیا آج بھی کوئی اگر ملنے نہیں آیا یہ بازی ہم نے...
  5. اربش علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    دراصل بندر اور جادوگر بلا آپس میں لڑ پڑے تھے!
  6. اربش علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ایک تو ہم جیسے ہی کسی لڑے میں قدم رکھتے ہیں بندر اور جادوگر بلے کو ساتھ لانا پڑتا ہے۔:rollingonthefloor:
  7. اربش علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اس لڑی کے صفحات تو شاہین کی رفتار سے بڑھتے بڑھتے کتاب کے صفحات جتنے ہو جائیں گے۔
  8. اربش علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ترجمہ کافی حد تک ٹھیک ہے۔ شروع میں "ونج" یعنی "جا" کا ترجمہ نہیں کیا گیا۔ نندروں سجاک تھیوے= نیند سے بیدار ہو۔ الواویں = بولنا
  9. اربش علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اکثر ایسے لفظ آ جاتے ہیں جن کے معنی ہمیں نہیں آتے۔ بعض اوقات تو سیاق و سباق سے اندازہ ہو جاتا ہے، مگر جب پھر بھی سمجھ میں نہ آئے تو اپنی والدہ سے پوچھ لیتے ہیں۔ :rollingonthefloor:
  10. اربش علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    موجودہ دور میں شاکر شجاع آبادی، رفعت عباس،ڈاکٹر اشو لال،احمد خاں طارق، اور ان سے پچھلوں میں غلام فرید اور سچل سرمست۔
  11. اربش علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    جیا، جاݨدا تاں ݙوہیں زباناں ہاں پر میݙی سرائیکی دی سجھاݨ بہتر ہے ۔
  12. اربش علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    پنجابی، سیالکوٹ دے۔
  13. اربش علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    میݙے نانکے سرائیکی ہِن۔
  14. اربش علی

    مبارکباد گُلِ یاسمیں کو اکتالیس ہزاری منصب مبارک ہو!

    اس بات پرہنس رہے ہیں کہ ہم نے غلطی سدھار کیسے لی۔
  15. اربش علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    پھر تو جادوگر بلے سے تاریخ نکلوانی پڑے گی، کیوں کہ وہ طوطا تو اب بولنے کے قابل نہ ہو گا۔
  16. اربش علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    وہی طوطا جس کی گردن۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  17. اربش علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ہمیں بھی نوٹیفکیشنز نہیں ملتے۔ تازہ ترین مواد میں جا کر دیکھنا پڑتا ہے۔
  18. اربش علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    بالکل، ان شاء اللہ جولائی میں کوئی تاریخ نکالوں گا۔
  19. اربش علی

    مبارکباد گُلِ یاسمیں کو اکتالیس ہزاری منصب مبارک ہو!

    کچھ دن پہلے جب ہماری نظر سے گزرا کہ گُلِ یاسمیں کے چالیس ہزار مراسلے پورے ہوئے ہیں، تو تازہ ترین مواد میں گئے، صرف پہلا صفحہ دیکھا، مبارکباد کی کوئی لڑی ندارد۔ سوچا یہ لیٹسٹ نیوز محفل میں نشر کرتے ہیں، جا کر ایک مراسلہ داغ آئے کہ سیما آپا نے ابھی تک تہنیتی لڑی کیوں نہیں بنائی۔ معلوم ہوا کہ روفی...
Top