نتائج تلاش

  1. نبیل

    قرآن مجید کی سورتوں کے مضامین کا آپس میں ربط ۔ تبصرہ جات

    آپ غالبا مولانا حمید الدین فراہی اور مولانا اصلاحی کے کام کی جانب اشارہ کر رہے ہیں۔ چاہیں تو اس پر علیحدہ تھریڈ شروع کر سکتے ہیں۔ قران کے متن میں ربط (coherence) پر جدید دور میں کافی کام ہوا ہے اور اس پر تحقیق جاری رہنی چاہیے۔
  2. نبیل

    قرآن مجید کی سورتوں کے مضامین کا آپس میں ربط ۔ تبصرہ جات

    ان مراسلات میں قران میں ربط کے حوالے سے مجھے بھی کچھ نہیں مل پا رہا۔ ہو سکتا ہے کہ مزید وضاحت سے بات سمجھ آ جائے۔
  3. نبیل

    مختلف لہجات کے بارے میں معلومات اکٹھی کریں

    میں نے اردو محفل فورم کی سالگرہ کے سلسلے میں اردوئے معلی کے زیر عنوان ایک سلسلے کا آغاز کیا ہے جس کا مقصد قدیم اردو کے استعمال کے ذریعے گفتگو کرنا ہے۔ میرے خیال میں اسی طرز پر مزید پر لطف سلسلے شروع کیے جا سکتے ہیں جن میں قدیم داستانوی اردو کی بجائے عوام میں رائج اردو کے مختلف لہجات کا استعمال...
  4. نبیل

    اس فورم کا مقصد

    سپیچ ریکگنیشن اور ہینڈ رائٹنگ ریکگنیشن مختلف پرابلمز ہیں۔ کیا آپ نے ہاتھ کی لکھائی کو او سی آر کرنے کی کبھی کوشش کی ہے؟ اردو کے لیے شاید ابھی کام نہ کرتی ہو لیکن میرا قیاس ہے کہ انگریزی اور دوسری رومن زبانوں میں ہینڈ رائٹنگ کے لیے بھی او سی آر بخوبی کام کرتا ہے۔ ذاتی طور میں نے اس کا کبھی تجربہ...
  5. نبیل

    اس فورم کا مقصد

    میرا قیاس ہے کہ گوگل ڈاکس پس منظر میں کلاؤڈ اے پی آئی کا ہی استعمال کر رہا ہے، اس لیے نتائج تو ایک ہی جیسے ہوں گے۔گوگل ڈاکس کا استعمال مفت ہے، لیکن یہ معلوم نہیں کہ اس میں ڈاکومنٹ کے سائز پر کیا لمٹ ہے۔ میں نے کلاؤڈ اے پی کی محدود ٹیسٹنگ ہی کی ہے اور ابھی تک کے نتائج کے مطابق تصویری متن میں اگر...
  6. نبیل

    اس فورم کا مقصد

    بالا کا مراسلہ دس سال قبل ارسال کیا گیا تھا۔ اردو او سی آر کے میدان میں زیادہ پیشرفت نہیں ہوئی ہے لیکن گوگل کلاؤڈ او سی آر اے پی آئی کے استعمال کے ذریعے اچھے نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ مجھے موقع ملا تو میں گوگل او سی آر اے پی آئی کے استعمال سے متعلق ایک ٹیوٹوریل لکھوں گا۔ ویب براؤزر کے ذریعے...
  7. نبیل

    مبارکباد تم جس سے ملو آج اسے عید مبارک!

    میں نے آفس سے چھٹی لی ہے اور میرے اکثر واقفوں نے بھی یہی کیا ہے۔ اس مرتبہ عید کی کافی مصروفیت ہے۔ یہاں کی انڈین، پاکستانی مسلمان کمیونٹی اگرچہ مختصر ہے کہ لیکن کافی ایکٹو ہے۔ عید کے موقعے پر گیٹ ٹوگیدر کافی ہوتے ہیں۔
  8. نبیل

    ٹیکنالوجی ایونٹس سے متعلق معلومات اکٹھی کریں

    کچھ دنوں سے میں اس بارے میں سوچ رہا ہوں کہ ٹیکنالوجی کی دنیا میں منعقد ہونے والے نمایاں ایونٹس اور شوز کے بارے میں معلومات اکٹھی کی جائیں۔ میں یہ چاہتا ہوں کہ اہم ٹیکنالوجی ایونٹس، جن میں بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے مستقبل کے روڈ میپ اور نئی ٹیکنالوجیز متعارف کروائی جاتی ہیں، کے بارے میں محفل فورم...
  9. نبیل

    اولڈ میکڈانلڈ ہیڈ آ فارم

    بعض اوقات چھوٹے بچوں کو گانے کے بول بار بار سن کر ذہن نشین ہو جاتے ہیں اور وہ اپنے ہی انداز میں یہ گانا گاتے بھی ہیں۔ ذیل کی ویڈیو میں ایک بچی اسی طرح اپنے انداز میں اولڈ میکڈانلڈ ہیڈ آ فارم گا رہی ہے۔ :)
  10. نبیل

    پلے بائی پوسٹ سے متعلق سوال

    میں کچھ عرصے سے فورمز میں گیمنگ کا عنصر شامل کرنے سے متعلق معلومات ڈھونڈ رہا ہوں۔ فورم سوفٹویر کا سٹرکچر بنیادی طور پر مراسلات اور ان کے جوابات پوسٹ کرنے کا ہوتا ہے۔ کچھ فورمز میں اسی بنیادی سیٹ اپ کو استعمال کرکے ہی اس میں کھیل کا ایلیمنٹ شامل کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ میں یہاں اسی سلسلے میں...
  11. نبیل

    کون سیکھے گا Presentation Skills؟

    یہ آؤٹ لائن دو مکمل دنوں کی ٹریننگ کی ہے۔ آن لائن اس طرح کے ایجنڈا پر عمل پیرا ہونا ممکن نہیں ہوگا۔ اسے قدرے مختصر کرنا ہوگا، اور اسے کئی سیشنز پر تقسیم کرنا ہوگا۔
  12. نبیل

    کون سیکھے گا Presentation Skills؟

    موضوع سے کچھ متعلق ہی بات ہے کہ پریزنٹیشن سکلز کا مذہبی کانٹیکسٹ بھی ہے۔ علماء اور خطیب لوگوں کے لیے بھی اچھے پریزنٹیشن سکلز اتنے ہی ضروری ہیں جتنے عام پروفیشنل فیلڈ میں ضروری ہیں۔ میرا مشاہدہ ہے کہ درس قران یا قران حلقہ کا اہتمام کرنا بھی سوفٹ سکلز میں بہتری کا باعث بنتا ہے۔ جو دوست اس ٹریننگ...
  13. نبیل

    کون سیکھے گا Presentation Skills؟

    سکائپ کے بارے میں مجھے علم نہیں ہے کہ اس میں کانفرنس کال ممکن ہے یا نہیں، اور اگر ہے تو کتنے لوگ ایک وقت میں اس میں شرکت کر سکتے ہیں۔ میرا ووٹ گوگل ہینگ آؤٹ کے لیے ہے۔ میری تجویز ہوگی کہ شروع میں انسٹرکٹر سمیت شرکاء کی تعداد دس تک رہے۔ عرفان پلیز کچھ ایجنڈا بتا دیں کہ ٹریننگ کی آؤٹ لائن کیا ہے؟...
  14. نبیل

    کون سیکھے گا Presentation Skills؟

    پریزنٹیشن سکلز ریسرچ کے میدان کے ساتھ ساتھ انڈسٹری کے کیریر میں بھی کامیابی کے لیے کلیدی حیثیت رکھتے ہیں۔ اس سے محض تقریر کرنا مراد نہیں ہے۔ موضوع اور آڈینس کو مد نظر رکھتے ہوئے پریزنٹیشن تیار کرنی ہوتی ہے اور مقررہ وقت میں اختصار کے ساتھ مؤثر انداز میں اپنے نکتہ نظر کو بیان کرنا ہوتا ہے۔...
  15. نبیل

    تبادلہ خیال پائتھون کورس دوبارہ کب شروع کرنا چاہیے

    جوپیٹر نوٹ بک یا جوپیٹر لیب انسٹال کرنا اتنا ہی مشکل یا آسان ہے جتنا کہ خود پائتھون انسٹال کرنا۔ صرف اینا کونڈا ڈسٹریبیوشن انسٹال کرنے کی ضرورت ہے، اس کے بعد سارا کچھ از خود ہو جاتا ہے۔
  16. نبیل

    سیرت کوئز 2018

    اب یہ بتائیں کہ ان میں سے نبی صل اللہ وسلم کے والد عبداللہ کے سگے بہن، بھائی کون تھے؟
  17. نبیل

    قران کوئز 2018

    اگلا سوال۔۔ ہر انسان کے ساتھ ایک قرین موجود ہے۔ قیامت کے روز ہر ایک کا قرین اس کے سامنے آئے گا۔ قران میں اس کا ذکر کہاں موجود ہے؟
  18. نبیل

    تبادلہ خیال پائتھون کورس دوبارہ کب شروع کرنا چاہیے

    بہت اچھا خیال ہے۔ پائتھون سیکھنے اور سکھانے کے لیے جوپیٹر نوٹ بک یا جوپیٹرلیب کا استعمال بہتر رہے گا۔ اب جہاں وقت گزرنے کے ساتھ پائتھون کی فیچرز میں تبدیلی آئی ہے وہاں آن لائن سیکھنے کا طریقہ بھی کافی حد تک بدل گیا ہے۔ بڑی تعداد میں لوگ کورسیرا جیسے MOOC سٹائل کورسز کا استعمال کرتے ہیں۔ اگر کوئی...
  19. نبیل

    قران کوئز 2018

    اگلا سوال، اہل علم یا اہل کتاب سے پوچھنے کے بارے میں قران میں کہاں بات کی گئی ہے؟
Top