1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $450
    $255.00
    اعلان ختم کریں

اولڈ میکڈانلڈ ہیڈ آ فارم

نبیل نے 'ویڈیوز (غیر سیاسی و غیر مذہبی)' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 14, 2018

  1. نبیل

    نبیل منتظم

    مراسلے:
    16,321
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    بعض اوقات چھوٹے بچوں کو گانے کے بول بار بار سن کر ذہن نشین ہو جاتے ہیں اور وہ اپنے ہی انداز میں یہ گانا گاتے بھی ہیں۔ ذیل کی ویڈیو میں ایک بچی اسی طرح اپنے انداز میں اولڈ میکڈانلڈ ہیڈ آ فارم گا رہی ہے۔ :)

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    17,105
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میری بیٹی بھی بچپن سے ٹوٹے پھوٹے الفاظ میں نظمیں پڑھنے کی شوقین ہے۔ کچھ آڈیوز ریکارڈ کی تھیں، اور ایک آدھ ویڈیو بھی۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    6,049
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    ای یا ای یا یو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    2,086
  5. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    4,649
    ہاہاہاہا، سو کیوٹ!! :)
     

اس صفحے کی تشہیر