نتائج تلاش

  1. نبیل

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    لیکن مفتی پوپلزئی نے حسب معمول ایک دن قبل ہی محفل فورم کی سالگرہ منانے کا اعلان کر دیا۔
  2. نبیل

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لئے اشعار

    گزشتہ سالوں میں محفلین کے لیے اشعار کے سلسلوں کے روابط ڈھونڈے تو یہ روابط ملے: دوسری سالگرہ - اراکین اشعار کے آئینے میں آٹھویں سالگرہ - محفلین اشعار کے آئینے میں ان دھاگوں میں اکثر تصاویر غائب ہو چکی ہیں۔
  3. نبیل

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    آپ نے تو مجھے بھی آبدیدہ کر دیا ہے۔ :(
  4. نبیل

    قصہ کمپیوٹر بلڈ کرنے کا

    یعنی آپ پی سی اسمبل کر رہے ہیں اور ساتھ ساتھ تفصیلات پوسٹ کر رہے ہیں؟ :) ہمیں قصے کا انتظار رہے گا۔ کتنا بجٹ رکھا ہے پوری کنفگریشن کے لیے؟
  5. نبیل

    قصہ کمپیوٹر بلڈ کرنے کا

    کیا قصہ تمام ہوگیا ہے یا ابھی باقی تفصیل آ رہی ہے؟
  6. نبیل

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ کی پلاننگ

    السلام علیکم، محفل فورم کی سالگرہ کے حوالے سے سرگرمیوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ بلکہ یہ آغاز تو کافی پہلے ہی ہو گیا تھا۔ :) اس مراسلے کا مقصد ان سرگرمیوں کو قدرے ترتیب میں لانا ہے تاکہ سب دوست ایک ہی وقت میں تمام سلسلوں کا آغاز نہ کر دیں۔ اس طرح ان سب سے انصاف کرنا مشکل ہو جائے گا۔ فورم کی سالگرہ...
  7. نبیل

    آن لائن شاپنگ سائیٹ کے بارے میں معلومات چاہیئے۔۔

    شکریہ برادرم۔ انگریزی میں کتب تو میں یہاں سے بھی خرید لیتا ہوں۔ میرا مسئلہ اردو کتب خریدنا ہے۔ میں کوئی ایسا حل ڈھونڈ رہا ہوں کہ پاکستان میں اردو کتابیں ڈلیور کرنے والی ویب سائٹ کے ذریعے کتابیں پاکستان میں اپنے گھر بھجوا دوں اور جب وہاں کا چکر لگے تو سب سمیٹتا آؤں۔ :)
  8. نبیل

    آن لائن شاپنگ سائیٹ کے بارے میں معلومات چاہیئے۔۔

    شکریہ برادرم محمد وارث۔ کیا ان ویب سائٹس سے اردو کتابیں بھی خریدی جا سکتی ہیں؟
  9. نبیل

    بلی اور ٹریڈ مل

    کیٹ پوشک یوٹیوب پر ایک مقبول چینل ہے جس پر ایک بلی کی دلچسپ ویڈیوز شئیر کی جاتی ہیں۔ ذیل کی ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ کیسے بلی ٹریڈ مل پر دوڑنے کی ٹریننگ لیتی ہے۔
  10. نبیل

    آن لائن شاپنگ سائیٹ کے بارے میں معلومات چاہیئے۔۔

    پاکستان میں کن ویب سائٹس سے کتابیں خریدی جا سکتی ہیں؟ ان میں سے کونسی زیادہ مقبول ہیں؟
  11. نبیل

    پروگرامنگ ڈاکر - سافٹوئیر کنٹینر پلیٹفارم

    لینکس میں ونڈوز ڈاکر امیج رن کرنا غالبا ممکن نہیں ہے۔ اگر مقصد ڈاٹ نیٹ اپلیکشن ہوسٹ کرنا ہے تو اے ایس پی ڈاٹ نیٹ کور کو براہ راست لینکس کنٹینر پر بھی ہوسٹ کیا جا سکتا ہے۔
  12. نبیل

    تیرہویں سالگرہ محفلین کی نظر میں اردو محفل فورم کے کامیاب اور دلچسپ دھاگے

    علماء غیر ضروری بحث اور بات پکڑنے سے بھی منع کرتے ہیں۔
  13. نبیل

    فیفا ورلڈ کپ 2018 تصویری و لفظی لطائف

    یہ بلی بھی ورلڈ کپ کی تیاریوں میں مصروف تھی۔۔
  14. نبیل

    تیرہویں سالگرہ محفلین کی نظر میں اردو محفل فورم کے کامیاب اور دلچسپ دھاگے

    یعنی کہ بونگیاں مارنا صرف حضرات کی خاصیت ہے؟:sneaky:
  15. نبیل

    تیرہویں سالگرہ دربار عام: اراکین عملہ کٹہرے میں

    اس اعتراض کا پہلے بھی کئی مرتبہ جواب دیا جا چکا ہے۔ جنہیں مذہبی تعلیمات سے شغف ہے انہیں سرورق پر زبردستی کچھ دکھانے کی ضرورت نہیں ہے، وہ خود سے مذہبی تعلیمات کے زمرے میں اپنی مرضی کی لڑی ڈھونڈ لیں گے۔ کچھ دیر پہلے بھی یہ درخواست کی جا چکی ہے کہ اس قسم کی الزام تراشیوں سے پرہیز کریں۔
Top