نتائج تلاش

  1. نبیل

    تیرہویں سالگرہ دربار عام: اراکین عملہ کٹہرے میں

    فورم کی انتظامیہ میں شمولیت کے لیے آئی ٹی کا ایکسپرٹ ہونا بنیادی شرط نہیں ہے، اگرچہ یہ ایک پلس پوائنٹ ضرور ہو سکتا ہے۔ زیادہ اہمیت کمیونٹی منیجمنٹ کے پہلو کی ہے۔ البتہ ایڈمنز کے لیے بیک اینڈ سرور منیجمنٹ کا علم ہونا بہتر ہے۔ اس ربط پر فورم کی نظامت کے لیے گائیڈ لائن کے ضمن میں کچھ معلومات موجود...
  2. نبیل

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    یہ صرف پوسٹ لائیکس ہیں برادرم۔ ریٹنگز کا گراف کافی اونچا رہتا ہے۔ میں عام طور پر بنا بنایا ڈیلی گراف کاپی پیسٹ کر دیتا ہوں۔ ریٹنگز کی شماریات شامل کرنے کے لیے اضافی آپشن منتخب کرنا ہوتی ہے، اس کے بعد گراف یوں معلوم ہوتا ہے۔ :)
  3. نبیل

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    ملاحظہ فرمائیے گنتی کے کمالات۔ مراسلات کا گراف چھت توڑ کر نکل گیا ہے۔ :)
  4. نبیل

    تیرہویں سالگرہ گنتی کا کھیل

    انیس ایک مفرد عدد ہے اور یہ ایک منفرد لڑی جہاں میری کوئی نہیں سنی جا رہی۔
  5. نبیل

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    کمنٹیٹر بتا رہا تھا کہ ڈنمارک کے میچ میں راکٹک کی بیوی کے نے پہلے ہی پیشگوئی کر دی تھی کہ میچ کا فیصلہ پنلٹیز پر ہوگا اور آخری گول تم ہی پنلٹی پر سکور کرو گے۔ یہ معلوم نہیں کہ آج یہ پیشگوئی کی گئی تھی یا نہیں، البتہ سین وہی دہرایا گیا ہے۔
  6. نبیل

    تیرہویں سالگرہ گنتی کا کھیل

    کسی نمبر کو پوسٹ کرنے سے پہلے اسے محض گوگل کر لیں، کوئی نہ کوئی معلومات مل جائیں گی۔ بس اسے ہی ساتھ پوسٹ کر دیں۔
  7. نبیل

    تیرہویں سالگرہ گنتی کا کھیل

    تینتیس جو کہ ایک فلم کا نام بھی ہے۔ ذیل میں رہا ٹریلر۔۔
  8. نبیل

    اردو اور پشتو میں مذکر مؤنث کا دلچسپ موازنہ

    پریشان خٹک اگرچہ اردو ادب کے حلقوں میں کافی احترام کیا جاتا تھا لیکن اس تذکیر و تانیث کے الٹ پھیر کی وجہ سے ان کی گفتگو کے دوران بھی لوگ زعفران زار ہو جاتے تھے۔ برادرم محمد وارث کیا بات درست ہے؟
  9. نبیل

    تیرہویں سالگرہ گنتی کا کھیل

    محترم بہنو اور بھائیو، کچھ ہاتھ ہولا رکھیں۔ :( اس طرح تو جولائی کے اینڈ تک تین ملین پیغامات پورے ہو جائیں گے، لیکن سمجھ کچھ بھی نہیں لگے گی کہ اکتی کیا ہے اور کتالی کیا ہے۔ :(
  10. نبیل

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    اب سولہ ہزار پیغامات رہ گئے ہیں دو ملین ہونے میں۔ :)
  11. نبیل

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    کسی سائٹ سے انگریزی یا عربی میں میچ کی کمنٹری سنی جا سکتی ہے؟ جرمن کمنٹیٹر تو لگتا ہے کہ بس گزارا ہی کر رہا ہے۔
  12. نبیل

    میلکم ایکس کا قول عربی میں؟

    میلکم ایکس کا قول عربی میں؟
  13. نبیل

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    یہ رہا عمرو عیار۔ اس کی زنبیل سے جتنی چاہیں رقم برآمد کر سکتی ہیں۔ :)
  14. نبیل

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    چلیں تھوڑے اور کر لیں۔۔
  15. نبیل

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    یہ لیجیے خرچے کے لیے رقم ۔۔
  16. نبیل

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    ارادہ تو یہی ہے کہ اس شارٹ ٹرم فائدے کو طویل المیعاد فائدے کے لیے استعمال کیا جا سکے۔
  17. نبیل

    تیرہویں سالگرہ گنتی کا کھیل

    ایک تجویز پیش کر رہا ہوں۔ محض گنتی ہی نہیں کریں بلکہ عدد کے ساتھ اس کا موصوف (یا معدود) بھی لکھیں۔ اس طرح کچھ معلومات بھی فراہم ہو سکیں گی۔ مثال کے طور پر ۔۔ ایک ۔ برازیل کا ایک گول دو - بلجیم کے دو گول :) تین ۔ سعود کی تین مسکراہٹیں :):):) وغیرہ۔۔۔
  18. نبیل

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    ماشاءاللہ، اگر قران کی تدریس کے لیے یہ سجاوٹ کی گئی ہے تو شادی پر کیا کرتے ہوں گے۔ :)
  19. نبیل

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    سالگرہ کے آغاز کے بعد سے سرگرمی کا گراف اچھا جا رہا ہے۔ جولائی کے آغاز سے اب تک ساڑھے پانچ ہزار کے قریب مراسلات پوسٹ ہو چکے ہیں۔ یہی رفتار قائم رہی تو انشاءاللہ جلد ہی دو ملین پیغامات کا ہدف عبور ہو جائےگا۔
  20. نبیل

    خیال کی سرگوشیاں

    یہ آج آپ بیک ٹو دا فیوچر کیسے آئی ہوئی ہیں؟
Top