بلی اور ٹریڈ مل

نبیل نے 'ویڈیوز (غیر سیاسی و غیر مذہبی)' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 3, 2018

  1. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,624
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    کیٹ پوشک یوٹیوب پر ایک مقبول چینل ہے جس پر ایک بلی کی دلچسپ ویڈیوز شئیر کی جاتی ہیں۔ ذیل کی ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ کیسے بلی ٹریڈ مل پر دوڑنے کی ٹریننگ لیتی ہے۔

     
    • زبردست زبردست × 3
  2. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,557
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    واہ بھئی!
    سبحان اللہ!
    بلی بھی ماشاءاللہ بہت پیاری اور صحت مند ہے۔اور خوب متحرک۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    11,613
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    :a3::great::princess::a6::zabardast1:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. bilal260

    bilal260 محفلین

    مراسلے:
    1,905
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    سبق آموز ویڈیو ہے۔ شکریہ۔
     

اس صفحے کی تشہیر