واہ واہ
کیا خوب تیر بہدف نسخہ جات تحریر فرمائے ہیں صابرہ امین ۔ پڑھ کر لطف آ گیا۔
کہنے کو تو دنیا کی آبادی کے دو زمرے ہیں، دیہی اور شہری۔ تاہم ہمارا یہ ماننا ہے کہ یہ تقسیم غلط ہے، اور دراصل دنیا شوہری اور غیرشوہری آبادی میں منقسم ہے۔ انہی دو "انواع" کے توازنِ تعلقات کے لئے آپ کے تحریر کردہ نکات...