الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

    Votes: 17 53.1%
  • عرفان سعید

    Votes: 15 46.9%

  • Total voters
    32
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

یاز

محفلین
بچ کہاں گئے جی!!
images
 

اے خان

محفلین
میں دیوانہ ہوں دیوانے کا کیا ہے
زمانہ خود تماشا بن گیا ہے

ہم اپنی داستاں خود کیوں سنائیں
جو ظالم پوچھتا ہے جانتا ہے

دھوئیں کی گود میں بیٹھا زمانہ
گل و بلبل پہ فقرے کس رہا ہے

ہمارا نام ان کے نام کے ساتھ
کسی بدخط نے عمداً لکھ دیا ہے

حقیقت سے جو منہ پھیرے سو کافر
حرم ہے دیر ہے بت ہیں خدا ہے

ترا غصہ تو پھر غصہ ہے ظالم
ترا یہ صبر بھی صبر آزما ہے

ہر اک سے حال مت دریافت کیجے
اسی سے پوچھیے جس کو پتا ہے

خدا کے ذکر میں تسکین ہو گی
بتوں کی بات کا اپنا مزا ہے

حسد ہے منعموں کو منعموں سے
فقیروں کو فقیروں کی دعا ہے

اسی دکھ میں مرا جاتا ہے راحیلؔ
کوئی سمجھے کہ دکھ کس بات کا ہے

Thread 'میں دیوانہ ہوں دیوانے کا کیا ہے' https://www.urduweb.org/mehfil/threads/میں-دیوانہ-ہوں-دیوانے-کا-کیا-ہے.95089/
واہ
 

اے خان

محفلین
نوازش بھائی۔
مبارک تو آپ کو ہے، ورنہ ہم نے تو دسترخوانِ لڑی پہ "ووٹ خوری" کی فقط۔
جشن کہاں ہونا تھا جی آپ کے بغیر۔ اور آپ بھی نیازیں سمیٹنے میں مصروف تھے۔
جشن کا انتظام کرتے ہیں پینے کا محکمہ آپ کا باقی کا انتظام ہوجائے گا
 
Top