مریم افتخار
محفلین
فیر تسی بچ گئے سی؟ہاں کل ہم نے پھر نیٹ پہ دیکھ لیا چاہت فتح علی خاں کا۔
فیر تسی بچ گئے سی؟ہاں کل ہم نے پھر نیٹ پہ دیکھ لیا چاہت فتح علی خاں کا۔
رات کے خواب سنائیں کس کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فیر تسی بچ گئے سی؟
نہیں نہیں۔۔۔۔ بس خواب سہانے نہ آئے۔ سو تو گئے تھے۔بچ کہاں گئے جی!!
![]()
خواب میں بجلی کا بل دیکھا کیا؟رات کے خواب سنائیں کس کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دھندلے دھندلے چہرے تھے مگر جانے پہچانے تھے![]()
چھریاں ٹوکے سوچ سوچ کے سوئیں تو خواب "سہانے" ضرور ہی آئیں گے۔نہیں نہیں۔۔۔۔ بس خواب سہانے نہ آئے۔ سو تو گئے تھے۔
آنے والا ؟خواب میں بجلی کا بل دیکھا کیا؟
چھریاں ٹوکے سوچنے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی۔ خود ہی آ جاتے ہیں خواب میں بھی۔چھریاں ٹوکے سوچ سوچ کے سوئیں تو خواب "سہانے" ضرور ہی آئیں گے۔
پتھر ہر شخص نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہےچھریاں ٹوکے سوچنے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی۔ خود ہی آ جاتے ہیں خواب میں بھی۔
واہمیں دیوانہ ہوں دیوانے کا کیا ہے
زمانہ خود تماشا بن گیا ہے
ہم اپنی داستاں خود کیوں سنائیں
جو ظالم پوچھتا ہے جانتا ہے
دھوئیں کی گود میں بیٹھا زمانہ
گل و بلبل پہ فقرے کس رہا ہے
ہمارا نام ان کے نام کے ساتھ
کسی بدخط نے عمداً لکھ دیا ہے
حقیقت سے جو منہ پھیرے سو کافر
حرم ہے دیر ہے بت ہیں خدا ہے
ترا غصہ تو پھر غصہ ہے ظالم
ترا یہ صبر بھی صبر آزما ہے
ہر اک سے حال مت دریافت کیجے
اسی سے پوچھیے جس کو پتا ہے
خدا کے ذکر میں تسکین ہو گی
بتوں کی بات کا اپنا مزا ہے
حسد ہے منعموں کو منعموں سے
فقیروں کو فقیروں کی دعا ہے
اسی دکھ میں مرا جاتا ہے راحیلؔ
کوئی سمجھے کہ دکھ کس بات کا ہے
Thread 'میں دیوانہ ہوں دیوانے کا کیا ہے' https://www.urduweb.org/mehfil/threads/میں-دیوانہ-ہوں-دیوانے-کا-کیا-ہے.95089/
جاگ گئے جناب؟
پتھر ہر شخص نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے
جب سے تو نے خوابگاہ کو قربان گاہ بنا رکھا ہے
(سوری، وہ لڑی دوسری تھی؟)
جی جی اصل میں کچھ دنوں سے انٹرنیٹ کا مسئلہ ہے تو بسجاگ گئے جناب؟
جشن کا انتظام کرتے ہیں پینے کا محکمہ آپ کا باقی کا انتظام ہوجائے گانوازش بھائی۔
مبارک تو آپ کو ہے، ورنہ ہم نے تو دسترخوانِ لڑی پہ "ووٹ خوری" کی فقط۔
جشن کہاں ہونا تھا جی آپ کے بغیر۔ اور آپ بھی نیازیں سمیٹنے میں مصروف تھے۔
جشنِ آزادی تو 14 کو ہے نا اگلے مہینے کی۔یاز آپ کو مبارک ہو
جشن ہوا کہ نہیں؟
وہ سن لیتے ناجی جی اصل میں کچھ دنوں سے انٹرنیٹ کا مسئلہ ہے تو بس
سن رہا ہے نا تو کیوں رو رہا ہوں میں سن کر گزارا کررہے ہیں
ناں اتنی انکساری نہمبارک تو آپ کو ہے، ورنہ ہم نے تو دسترخوانِ لڑی پہ "ووٹ خوری" کی فقط۔
اچھاااا آزادی ابھی دور استجشنِ آزادی تو 14 کو ہے نا اگلے مہینے کی۔