الیکٹرا آپ کا ہوا۔
ڈی ڈے سے شروع ہونے والے تاریخِ انسانی کے سب سے بڑے اور سب سے مشکل آپریشن یعنی نارمنڈی لینڈنگ میں مارتھا گیل ہارن واحد خاتون تھیں، جو پہلے دن سمندر پار لینڈنگ کرنے والے فوجی دستوں میں شامل تھیں۔ مقصد جرنلسٹ کے طور پہ تھا، لیکن گئی شاید نرس کے بھیس میں تھیں۔