بہت شکریہ اور نوازش مریم افتخار
ہم ممنون ہیں کہ آپ نے ایسے عددی ہدف کو یاد رکھا اور ہمیں بھی مشکل ہدف دے کر کام پہ لگایا۔
محفل کا تو علم نہیں کہ کب تک باقی ہے ، لیکن جب تک ہے، یہی رونقیں ہی ہیں جو یہاں لگائی جا سکتی ہیں۔ تا کہ محفل کا اختتام اچھی یادوں کے ساتھ ہو۔
ہم آپ کی مزید بلند اقبالی و...