کسوٹی نمبر 22

یاز

محفلین
الیکٹرا آپ کا ہوا۔
ڈی ڈے سے شروع ہونے والے تاریخِ انسانی کے سب سے بڑے اور سب سے مشکل آپریشن یعنی نارمنڈی لینڈنگ میں مارتھا گیل ہارن واحد خاتون تھیں، جو پہلے دن سمندر پار لینڈنگ کرنے والے فوجی دستوں میں شامل تھیں۔ مقصد جرنلسٹ کے طور پہ تھا، لیکن گئی شاید نرس کے بھیس میں تھیں۔
 
بہترین۔ میں نے پہلی بار ان کا ذکر سنا۔ (الیکٹرا پہ نیگوسئیشن!)
 
یاز

محفلین
بہترین۔ میں نے پہلی بار ان کا ذکر سنا۔ (الیکٹرا پہ نیگوسئیشن!)
انٹرنیٹ پہ کسوٹی میں مشکل یا نامعلوم شخصیات یا چیز کے بارے میں بھی پوچھ لیا جائے تو حل کرنا ممکن ہے۔ اسی بہانے کچھ نیا جاننے کو مل جائے تو کیا کہنے۔
 
یاز

محفلین
اسی سے علم ہوا کہ ان پہ ایک فلم بھی بنی ہے، جس میں نکول کڈ مین نے ان کا رول کیا۔
Hemingway_%26_Gellhorn_poster.jpg
 
Top