نتائج تلاش

  1. نبیل

    قرآن کوئز 2020

    بری مثال میں حضرت نوح اور حضرت لوط علیہماالسلام کی بیویاں سورۃ تحریم 66 آیت 10 ضَرَبَ ٱللَّهُ مَثَلًا لِّلَّذِينَ كَفَرُوا۟ ٱمْرَأَتَ نُوحٍ وَٱمْرَأَتَ لُوطٍ ۖ كَانَتَا تَحْتَ عَبْدَيْنِ مِنْ عِبَادِنَا صَ۔ٰلِحَيْنِ فَخَانَتَاهُمَا فَلَمْ يُغْنِيَا عَنْهُمَا مِنَ ٱللَّ۔هِ شَيْ۔ًٔا وَقِيلَ...
  2. نبیل

    دعاؤں کی درخواست

    ماشاءاللہ جویریہ بہن۔ اللہ تعالی سب کو اپنی حفاظت میں رکھیں، آمین۔
  3. نبیل

    قرآن کوئز 2020

    سورۃ بقرۃ (8-10) وَمِنَ ٱلنَّاسِ مَن يَقُولُ ءَامَنَّا بِٱللَّهِ وَبِٱلْيَوْمِ ٱلْ۔َٔاخِرِ وَمَا هُم بِمُؤْمِنِينَ بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہم اللہ تعالیٰ پر اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتے ہیں، لیکن درحقیقت وه ایمان والے نہیں ہیں خَ۔ٰدِعُونَ ٱللَّهَ وَٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَمَا يَخْدَعُونَ إِلَّآ...
  4. نبیل

    قرآن کوئز 2020

    فَقَالَ لَهُمْ رَسُولُ اللَّ۔هِ نَاقَةَ اللَّ۔هِ وَسُقْيَاهَا انہیں اللہ کے رسول نے فرما دیا تھا کہ اللہ تعالیٰ کی اونٹنی اور اس کے پینے کی باری کی (حفاﻇت کرو) سورۃ شمس (91) آیت 13
  5. نبیل

    ٰمٹن کڑاہی

    *Subscribed* :) کوکنگ ویڈیوز کی بدولت اب مجھے بھی تھوڑا بہت کھانا پکانا آ گیا ہے۔
  6. نبیل

    قرآن کوئز 2020

    اگلا سوال: قران میں جنت کے صبح و شام کا ذکر کہاں موجود ہے؟
  7. نبیل

    قرآن کوئز 2020

    روزوں کے فرض ہونے کے سلسلے میں قران میں واحد آیت یہی ہے۔
  8. نبیل

    لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام

    بہت اچھا خیال ہے۔ میری تجویز یہ ہوگی کہ ایک تھریڈ میں کسی ایک آیت، یا آیت کے حصے کو لے کر اسی کی خطاطی یا خوش خطی کی شراکت کی جائے۔
  9. نبیل

    ورچوئل نماز جماعت

    خود سے کچھ نیا ایجاد کرنے کا تو نہیں سوچا۔ مشاہدے میں تو کافی پہلے سے یہ کچھ موجود ہے۔ کچھ لوگ مسجد حرام کی لائیو ٹرانسمیشن آن کرکے اس کے ساتھ نیت باند لیتے ہیں۔ میں نے اس طریقے پر کبھی دھیان نہیں دیا۔ لیکن آج کل جبکہ سب گھروں میں نماز ادا کر رہے ہیں تو میرے ذہن میں یہ سوال آیا تھا کہ کیا اس کی...
  10. نبیل

    ورچوئل نماز جماعت

    السلام علیکم، کیا کوئی دوست آج کل آڈیو وڈیو لنک پر جماعت میں شریک ہو رہے ہیں، اور کیسا تجربہ جا رہا ہے؟ علماء کا اس سلسلے میں کیا مؤقف ہے؟ یہاں مقصد صرف معلومات شئیر کرنا ہے۔ پلیز یہاں کوئی بحث شروع نہیں کریں۔
  11. نبیل

    ٰمٹن کڑاہی

    بہت خوب زونی۔ اللہ آپ کے یوٹیوب چینل کو ترقی دے۔ آپ نے ریسیپیز تو کافی مزے کی شئیر کی ہوئی ہیں۔
  12. نبیل

    لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام

    آج میں نے ایک طویل مدت کے بعد قلم کے ذریعے کچھ خوش خطی کی کوشش کی جو کہ توقع سے زیادہ مشکل ثابت ہوئی۔ نتیجہ ذیل میں پیش کر رہا ہوں۔ اگرچہ کمپیوٹر پر اردو لکھنے کا خاصا رواج ہو چلا ہے لیکن میرے خیال میں ہمیں اردو خوش خطی کو فراموش نہیں کرنا چاہیے۔ اس شراکت کا مقصد بھی خود کو اور باقی احباب کو...
  13. نبیل

    ٰمٹن کڑاہی

    زونی ، کیا یہ یوٹیوب چینل آپ کا ہے؟
  14. نبیل

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    دوسرے لفظوں میں زیادہ تر مساجد زمینوں پر ناجائز قبضہ کرکے بنائی جاتی ہیں۔
  15. نبیل

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    کیا قران کی اس آیت سے اس سلسلے میں رہنمائی نہیں مل سکتی؟ وَأَوْحَيْنَا إِلَى مُوسَى وَأَخِيهِ أَن تَبَوَّءَا لِقَوْمِكُمَا بِمِصْرَ بُيُوتًا وَاجْعَلُواْ بُيُوتَكُمْ قِبْلَةً وَأَقِيمُواْ الصَّلاَةَ وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِينَ سورۃ یونس آیت 87 اور ہم نے موسیٰؑ اور اس کے بھائی کو اشارہ کیا کہ “مصر...
  16. نبیل

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    کیا کچھ دیر اسی ایشو کو سنجیدگی سے ایڈریس نہیں کیا جا سکتا ہے؟ بلاوجہ زور ایک دوسرے کو نیچا دکھانے پر لگایا جا رہا ہے جبکہ انسانی جانوں کو حقیقی خطرہ لاحق ہے۔ تمام دنیا میں مساجد ہی نہیں بلکہ باقی عبادت گاہیں بھی بند کر دی گئی ہیں۔ اس سے ظاہر چندے کی ذیل میں ملنے والی رقم بھی متاثر ہوئی ہے۔ اسے...
  17. نبیل

    دعاؤں کی درخواست

    ایک اور بات جویریہ بہن، عبداللہ بیٹا تو انشاءاللہ محفوظ رہے گا، لیکن احتیاط ضروری ہے کہ انہیں باقیوں سے کچھ عرصے تک دور رکھا جائے، خاص طور پر عمر رسیدہ افراد سے۔ متعلقہ شعبے کے ماہر غالبا اس بارے میں بہتر بتا سکتے ہیں۔
  18. نبیل

    دعاؤں کی درخواست

    اللہ تعالی عبداللہ بیٹے کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ اور اللہ تعالی ہم سب کو اس فتنے سے بھی محفوظ رکھے۔ آمین۔
  19. نبیل

    دعاؤں کی درخواست

    یہ تھریڈ ابھی میری نظر سے گزرا ہے اور پڑھ کر نہایت تشویش ہوئی ہے۔ جویریہ، اللہ تعالی آپ کو آپ کے گھر والوں کو اپنی حفاظت میں رکھے، آمین۔ اپنی خیریت سے آگاہ کرتی رہیں۔ کیا اس بات کا تعین ہو پایا ہے کہ کس طرح خاندان کے افراد یکایک اس وبا کا شکار ہو گئے؟
  20. نبیل

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آپ کیا سپیڈ ریڈنگ کرتےہیں؟ اور کتاب کیا پرنٹ ورژن پڑھتے ہیں یا کوئی ای بک ریڈر استعمال کرتے ہیں؟
Top