نتائج تلاش

  1. نبیل

    تیرہویں سالگرہ ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا

    ابھی کچھ بھی نہیں کھلا۔۔ :)
  2. نبیل

    تیرہویں سالگرہ ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا

    زلف کی پھبتی اس زلف پہ پھبتی شب دیجور کی سوجھی۔۔۔ :)
  3. نبیل

    تیرہویں سالگرہ ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا

    غیب صغرٰی! آپ بھی ماشاءاللہ کیا کیا ترکیبیں جوڑنے لگے ہیں۔ :) آپ کا کہنے کا یہ مطلب تو نہیں کہ قیامت کبرٰی برپا ہونے پر ہم غیب صغرٰی سے نکل آتے ہیں۔ :)
  4. نبیل

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    فی الحال مینول اپڈیٹ ہی آسان اور قابل عمل طریقہ ہے۔ ایسا کوئی خود کار کوڈ موجود نہیں ہے۔
  5. نبیل

    آڈیو اور ویڈیو ربط پوسٹ کرنے کا طریقہ

    خلیل بھائی، ڈائرکٹ تو صرف اٹیچمنٹ ہی پوسٹ ہو سکتی ہے، اور آڈیو ویڈیو اٹیچمنٹ کو براہ راست پلے کرنے کا کوئی بندوبست بھی نہیں ہے۔ بہتر تو یہی ہے کہ کسی میڈیا ہوسٹنگ سائٹ پر اپلوڈ کرکے یہاں اس کا ربط دے دیا جائے۔ یوٹیوب اس مقصد کے لیے بہتر ہے۔
  6. نبیل

    محفل کی رونق

    اب ایک اور طرح کی رونق ملاحظہ فرمائیے۔۔۔:)
  7. نبیل

    زمرہ فن،فنکار اور کھیل کے نئے مدیر عبداللہ محمد

    یعنی مانچسٹر یونائٹڈ کو آپ اپنے ادارتی اختیارات کے زور پر ہی چیمپینز لیگ جتانا چاہ رہے ہیں۔ :)
  8. نبیل

    زمرہ فن،فنکار اور کھیل کے نئے مدیر عبداللہ محمد

    آپ کو ہادیہ سے کچھ ہار مانگ لینے چاہییں۔
  9. نبیل

    غلط، اصل میں ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کا عمران خان ہے۔ :)

    غلط، اصل میں ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کا عمران خان ہے۔ :)
  10. نبیل

    زمرہ فن،فنکار اور کھیل کے نئے مدیر عبداللہ محمد

    آپ نے اگر دانستہ ادارت کی بجائے ارادت لکھا تو پھر بھی خوب لکھا ہے۔ :) یوں تاثر ملتا ہے گویا گدی نشینی کا اعلان ہو رہا ہو۔ :) یوسفی صاحب نے آب گم میں خان صاحب کا ایک خط نقل کیا تھا جس میں خان صاحب نے کچھ پرانا حساب بے باک کرنے کے لیے کہا تھا۔ فٹ نوٹ میں وضاحت تھی کہ لکھنے والے نے ایسا ہی لکھا تھا...
  11. نبیل

    یو ٹیوب پر ویڈیوز کا مشغلہ

    اشتہار کا لنک دینا غیر ضروری ہے۔ اس کی تدوین کر دی گئی ہے۔
  12. نبیل

    تیرہویں سالگرہ تک بندی کا مشاعرہ 2018

    اس سلسلے کو بھی دوبارہ اوپر لاتے ہیں۔ :) عرض کیا ہے۔۔ بلند ہوا نعرہ ضیاحیدری کا گفتار سے اسکی لال رخسار پری کا لگایا مسالحہ اور خوب بھون کر اڑایا مزا پین کی سوختہ سِری کا پین یعنی فرائنگ پین۔۔۔ :)
  13. نبیل

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    فورم پر کسی زمانے میں pruning کا استعمال کیا جاتا تھا۔ اس سے تیس سے چالیس ہزار مراسلات حذف کیے گئے تھے، جو کہ واقعی موجودہ کاؤنٹ میں شامل نہیں کیے جاتے۔
  14. نبیل

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    محض گنتی کوئی معنی نہیں رکھتی۔ عام پوسٹنگ جاری رہنی چاہیے۔
  15. نبیل

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    کاؤنٹ ڈاؤن کا ایک فورم نوٹس بھی شامل کر دیا گیا ہے۔ البتہ اس میں باقی ماندہ مراسلات کی تعداد کو قدرے وقفے سے اپڈیٹ کیا جائے گا۔ فی الحال لائیو اپڈیٹ کا بندوبست نہیں ہے۔ البتہ جیسے جیسے ہم ہدف کے قریب بڑھتے جائیں گے، اپڈیٹ کی فریکوئنسی بھی بڑھتی جائے گی۔ :)
  16. نبیل

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    فرقان نے دو ملینتھ پیغام پوسٹ کرنے سے متعلق آئیڈیا پیش کیا ہے۔ اس سے متعلق دوسرے آئیڈیاز بھی پیش کیے جا سکتے ہیں۔ میرا ارادہ ہے کہ اس موقعے پر ایک اور خصوصی تحریر پیش کروں۔ :) علاوہ ازیں مستقبل سے متعلق منصوبہ جات کی تفصیل بھی سامنے لائی جائے گی۔ کچھ سپیشل give aways کے متعلق کیا خیال ہے۔ :)
  17. نبیل

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    السلام علیکم، تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ یہ تھریڈ دو ملین پیغامات کا سنگ میل عبور ہونے کے کاؤنٹ ڈاؤن سے متعلق ہے۔ اگر آپ کے ذہن میں اس تاریخی موقعے کا جشن منانے سے متعلق آئیڈیاز موجود ہیں تو انہیں ضرور یہاں پیش کریں، اور گفتگو کو پلیز اسی موضوع پر رکھیں۔ شکریہ
  18. نبیل

    کچھ منتظمین کے تقرر کے بارے میں

    توجہ برائے نیرنگ خیال ۔۔۔ :)
  19. نبیل

    مبارکباد جاسمن صاحبہ کے لیے دوہری مبارک باد۔

    یہ لیجیے 8000 پیغامات کا نقش۔۔
Top