نتائج تلاش

  1. نبیل

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    میں نے غلطی سے 79 لڑایاں پڑھ لیا تھا۔ :sneaky:
  2. نبیل

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    ابھی اسی لڑی کو کاؤنٹ ڈاؤن کے لیے استعمال کر لیتے ہیں۔ :)
  3. نبیل

    شکریہ رونالڈو

    کرسٹیانو رونالڈو کے یوونٹس ٹورین کلب جانے کے بعد ان کے پرانے کلب ریال میڈرڈ کی جانب سے تھینک یو رونالڈو کے نام سے ایک ویڈیو ریلیز ہوئی ہے جس میں ان کے یادگار گول اور ڈرامائی لمحے دکھائے گئے ہیں۔ ایک گول میں کروشیا کے کپتان مورڈرک کی موو بھی نظر آ رہی ہے۔ ذیل میں یہ ویڈیو دیکھی جا سکتی ہے۔
  4. نبیل

    محفلین کے انٹرویو

    وضاحت کا شکریہ۔ :)
  5. نبیل

    محفلین کے انٹرویو

    لیکن فہد سے ملنے کے لیے الگ سے انڈیا جانے کی ضرورت کیوں پڑ گئی ہے؟ محفل فورم پاکستان میں تو نہیں ہے۔
  6. نبیل

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    یوں معلوم ہوتا ہے کہ کچھ ہی دیر میں دو ملین پیغامات مکمل ہونے میں دس ہزار پیغامات کی کسر رہ جائے گی۔ اس موقعے پر ایک خصوصی کاؤنٹ ڈاؤن کا تھریڈ شروع کر دیا جائے گا جہاں باقاعدگی سے اپڈیٹ فراہم کی جاتی رہے گی کہ اب منزل سے کتنی دور ہیں۔ اور اس تھریڈ میں اس سنگ میل کو عبور کرنے کے موقعے پر جشن...
  7. نبیل

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    فورا منزل پر پہنچنے کا لطف نہیں ہے۔ :) انتظار کے لمحے گزار کر منزل پر پہنچنے کی خوشی زیادہ ہوتی ہے۔ :)
  8. نبیل

    تُرکی میں فعلِ مجہول بنانے کا طریقہ

    بہت معلوماتی دھاگہ ہے۔ اس کا عنوان قدرے مس لیڈنگ لگ رہا ہے۔ یہاں ترکی کی بجائے ترکی زبان ہو تو زیادہ بہتر رہے گا۔ اس طرح تو یوں معلوم ہو رہا ہے کہ ملک ترکی میں مجہول بنانے کی کوئی رسم بھی پائی جاتی ہے۔ :)
  9. نبیل

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    سالگرہ کی اصل تاریخ، یعنی یکم جولائی تو گزر چکی ہے۔ اب یوں کریں کہ 15 جولائی کو کیک کاٹ لیں۔ یہ سالگرہ کی تقریبات کے درمیان اور اس کے عروج کا موقعہ بن جائے گا۔ :)
  10. نبیل

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    اب گیارہ ہزار سے کم پیغامات رہ گئے ہیں۔ لگتا ہے کہ کل سے دو ملین کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع کیا جا سکے گا۔ :)
  11. نبیل

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    چاچی جی کی جانب سے بھی سالگرہ مبارک، وہی جنہیں چاچا جی نےچاندنی رات میں چاندنی چوک پر چاندی کے چمچے سے چینی چٹائی تھی۔
  12. نبیل

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    مریم افتخار ، غمناک ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ گنتی ختم ہونے کے بعد یہ غوطہ تو لگنا ہی تھا۔ :) اب بارہ ہزار سے کم پیغامات رہ گئے ہیں۔ کاؤنٹ ڈاؤن کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہو گیا ہے۔ :)
  13. نبیل

    قصہ کمپیوٹر بلڈ کرنے کا

    کیا آپ کا ملٹی مانیٹر سیٹ اپ کا ارادہ نہیں ہے؟ میرا تاثر ہے کہ ایک 27 انچ مانیٹر سے بہتر ہے کہ دو 24 یا 26 انچ مانیٹر استعمال کیے جائیں۔ بعض لوگ ایک مانیٹر کو عمودی سمت میں سیٹ کر لیتے ہیں جبکہ دوسرے مانیٹر کو نارمل لینڈ سکیپ میں ہی استعمال کرتے ہیں۔
  14. نبیل

    تیرہویں سالگرہ محفلین کی نظر میں اردو محفل فورم کے کامیاب اور دلچسپ دھاگے

    ارے واہ، کیا پرانی یادیں سامنے لائے ہو۔ شکریہ۔ :)
  15. نبیل

    تیرہویں سالگرہ زبردست اور پرمزاح

    بالآخر آ گیا وہ شاہکار جس کا انتظار تھا۔ وہ منفرد مراسلہ جس پر ہر ریٹنگ دی گئی۔ تمام دوستوں کا شکریہ جنہوں نے اس میں حصہ ڈالا، خاص طور پر عبداللہ محمد بھائی کا جن کی وسعت قلبی اور ہنس مکھ طبیعیت کے باعث یہ ممکن ہوا۔
  16. نبیل

    مبارکباد یاز بھیا کو مبارک

    آپ کے بتانے پر مجھے بھی معلوم ہوا کہ میں بھی نمایاں رہا ہوں۔
  17. نبیل

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    اور اب رہ گئے ہیں تیرہ ہزار پیغامات۔۔ :) کاؤنٹ ڈاؤن سٹارٹ ہونے ہی والا ہے۔ :)
Top