نتائج تلاش

  1. نبیل

    اشتہاری کوچہ

    آپ کی محبت کا شکریہ برادرم۔ فورم کی سالگرہ کی تیاریوں کے بارے میں تو موجودہ منتظمین ہی کچھ بتا سکتے ہیں۔ :)
  2. نبیل

    اشتہاری کوچہ

    جیتی رہیں۔۔۔ :)
  3. نبیل

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    برملا گوئی کا حاصل ہے اسد - اپنوں کی نظروں میں بھی کم ذات ہو :)
  4. نبیل

    چند انتظامی تبدیلیاں

    بہت شکریہ اعجاز اختر صاحب۔ آپ کی سرپرستی ہمیشہ ہمارے لیے فخر کا باعث رہی ہے۔ فورم کی نظامت انشاءاللہ میرے بغیر بھی بہتر چلتی رہے گی۔ اردو کمپیوٹنگ کی ترویج اور تحقیق کے ساتھ میری کمٹمنٹ جاری رہے گی۔
  5. نبیل

    چند انتظامی تبدیلیاں

    کسی بھی سائٹ کی ڈومین رجسٹریشن کا کوئی ایک ذمہ دار ہوتا ہے اور سالانہ اخراجات اسی کے توسط سے ادا کیے جاتے ہیں۔ اسے مالکانہ حقوق قرار دینا درست نہیں ہوگا کیونکہ ضروری نہیں کہ ہر سائٹ کاروباری نقطہ نظر سے سیٹ اپ کی جائے۔ یہی مثال اردو ویب کی ہے۔ دوسری جانب ایڈمن کے پاس سائٹ کی نظامت کی ذمہ داری...
  6. نبیل

    میرا ایک ہزاروں مراسلہ

    مبارک ہو سعادت۔ اگر ہزارویں مراسلے پر ایک سکرین شاٹ بھی لے لیتے تو اگلے دس سال تک آپ کو وہی دکھا کر دو ہزاری ہونے کی ترغیب دیتے رہتے۔ :)
  7. نبیل

    تخلیق یا ارتقاء

    ابن مسکویہ کے بارے میں کچھ معلومات ابن مسکویہ - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا Miskawayh - Wikipedia
  8. نبیل

    اردو محفل کے بانی یا محفلین

    بھائی صاحب۔۔ میں تو واقعی آبدیدہ ہو گیا ہوں یہ پڑھ کر۔۔۔ :( میں فورم پر ہی موجود ہوں اور فورم انشاءاللہ اپنے مقصد سے نہیں ہٹے گی، فکر کی ضرورت نہیں ہے۔
  9. نبیل

    اردو محفل کے بانی یا محفلین

    آپ دوست بانی محفل چھوڑیں، یوں کریں کہ ابن سعید کو نانی محفل کا ٹائٹل دلوا دیں۔ :)
  10. نبیل

    اردو محفل کے بانی یا محفلین

    السلام علیکم، آپ سب دوستوں کی محبت کا شکریہ۔محفلین کا ٹائٹل بھی میرے لیے اعزاز ہے اور اس طرح میرے لیے فورم میں شراکت آسان بھی رہے گی۔ فورم پر سابق منتظمین کے(غیر مرئی) اختیارات کے حوالے سے غلط فہمی بھی پائی جاتی ہے اور کسی مخصوص ٹائٹل سے یہ تاثر مزید پختہ ہو سکتا ہے۔ جزاک اللہ
  11. نبیل

    چند انتظامی تبدیلیاں

    پہلے تو آپ کی محبت کا بہت شکریہ۔ :) میرے خیال میں انتظامیہ سے الگ ہو کر شاید مجھے اپنے رائے کا اظہار کرنے میں قدرے زیادہ آزادی محسوس ہوگی، ورنہ میری کسی بے ضرر سی بات کا بھی بتنگڑ بنا لیا جاتا تھا۔ :)
  12. نبیل

    چند انتظامی تبدیلیاں

    السلام علیکم، میں آپ سب کو محفل فورم میں چند اہم انتظامی تبدیلیوں کے بارے میں اطلاع فراہم کرنا چاہتا ہوں۔ پہلی خبر تو یہ ہے کہ برادرم محمد تابش صدیقی کو فورم ایڈمن کی اضافی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔ تابش کا شکریہ کہ انہوں نے یہ ذمہ داری قبول کرنے کی حامی بھری، اور امید کرتا ہوں کہ بطور ایڈمن وہ...
  13. نبیل

    اردو کے بڑے فورم

    بظاہر ڈسکورس سوفٹویر ہی استعمال ہوتا نظر آ رہا ہے۔
  14. نبیل

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    میری دانست میں ڈسکورس کا یوزر آئی ڈی کے لیے استعمال قدیم انٹرنیٹ کی مانند نہیں ہے۔ پرانے دور کے سوفٹویر میں یونیکوڈ کی سپورٹ کا خیال نہیں رکھا جاتا تھا۔ لیکن اسے بھی بآسانی پیچ کر کے اردو کے لیے استعمال کرنا ممکن تھا، جیسا کہ پی ایچ پی بی بی اور دوسرے سوفٹویر کے ساتھ کیا گیا تھا۔ ڈسکورس میں...
  15. نبیل

    اردو متن خواں اور اردو تقریر شناخت

    آپ کی فرمائش قدرے مبہم ہے۔ اگر آپ املا کروا کر اردو لکھوانے کی بات کر رہے ہیں تو اس کے لیے کورس شروع کرنا کیا معنی رکھتا ہے؟ جہاں تک ڈیویلپمنٹ شروع کرنے کا تعلق ہے تو مہلت ملنے پر میں کچھ تجربات کے نتائج پیش کروں گا۔ گوگل کلاؤڈ اے پی آئی کے ذریعے اردو او سی آر اور سپیچ ریکگنیشن ممکن ہے، اگرچہ...
  16. نبیل

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    ڈاکٹر صاحب نے غالباً ڈنڈ بیٹھک بھی لگائے ہوں گے یہ مشروب نوش جاں کرنے سے قبل ۔۔۔ :sneaky:
  17. نبیل

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    یہ تو پروٹین بم کی ریسی پی معلوم ہو رہی ہے۔ :barefoot: میری تو پڑھنے سے ہی بھوک اڑ گئی ہے۔ :cool:
  18. نبیل

    اردو کے بڑے فورم

    اس دھاگے سے کئی اہم نکات اخذ کیے جا سکتے ہیں۔ اکثر یہ شکایت سننے میں آتی ہے کہ نئے یوزرز کو سراغ ہی نہیں ملتا کہ وہ کیسے نیا مراسلہ پوسٹ کریں۔ بنیادی طور پر یہ فورم سوفٹویر کی یوزیبیلٹی کا پرابلم ہے۔ نیا تھریڈ یا نئی پوسٹ شامل کرنے کا لنک ہر صفحے پر واضح موجود ہونا چاہیے جس کا خاص طور پر نئے...
  19. نبیل

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    لگتا ہے کہ کئی گھروں میں کھانے کے تراکیب اور نسخے اسی طرح بوسیدہ ڈائریوں میں محفوظ کیے جاتے رہے ہیں اور نسل بہ نسل یہ علم اسی طرح منتقل ہو رہا ہے۔ ان ڈائریوں کو آن لائن محفوظ کر دیا جانا چاہیے۔ :) یہاں اس کی ایک مثال بھی ملتی ہے۔ میں نے سنا ہے کہ انڈیا کے کسی گاؤں کے رہائشی نے اپنی دادی کے کھانے...
  20. نبیل

    خوبصورت ٹائپوگرافی

    کیا مریم سافٹ اور میرعماد میں اردو کی سپورٹ موجود ہے؟
Top