نتائج تلاش

  1. نبیل

    خوبصورت ٹائپوگرافی

    ڈیکو ٹائپ کا ایک مزیدار نمونہ بھی نظر آیا، ملاحظہ فرمائیے۔۔
  2. نبیل

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    یعنی سائٹ بچوں کے لیے نہیں بلکہ بچوں کے والدین کےلیے ہوگی۔ :)
  3. نبیل

    محفلین کے انٹرویو

    اگر کوئی دوست سالگرہ سے متعلق نیا تھریڈ شروع کرنا چاہتے ہیں یا پہلے سے موجود دھاگوں پر جواب پوسٹ کرنا چاہتے ہیں تو اس پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ ان آفیشلی سالگرہ کو جاری رکھا جا سکتا ہے۔ :)
  4. نبیل

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    یہ اہم نکات ہیں۔ فورم انتظامیہ میں کسی کو شامل کرتے وقت ہم رازداری اور یوزر پرائیویسی کا خاص طور پر پابند بناتے ہیں۔
  5. نبیل

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    میری معلومات کے مطابق اپنی فورم سائٹ کے لیے علیحدہ موبائل ایپ بنانے کے لیے آفیشل ڈسکورس ایپ کو وائٹ لیبل کرنے یعنی اپنی سائٹ کے لوگو وغیرہ کے ساتھ ریلیز کرنے کی ضرورت پیش آتی ہے۔
  6. نبیل

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    جہاں تک موجودہ فورم کو ڈسکورس پر مائیگریٹ کرنے کا تعلق ہے تو یہ کافی دشوار ثابت ہوگا۔ پہلا مسئلہ تو یوزر آئی ڈی سے ہی شروع ہو جائے گا۔ ڈسکورس میں اردو یوزر نیم کام ہی نہیں کریں گے۔ اگر صرف موجودہ فورم کو مائیگریٹ کرنے کا ارادہ ہوتا تو ڈسکورس کا انتخاب نہ کیا جاتا۔ ڈسکورس کے انتخاب پر ہم اسی وقت...
  7. نبیل

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    صرف لائبریری پراجیکٹ ہی نہیں بلکہ اردو کمپیوٹنگ کے حوالے سے بھی بہت سا کام ہوا ہوا ہے جو میری دانست میں تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔ اس کے علاوہ ادبی سیکشن میں طبع زاد تحاریر، شاعری اور عروض کے اسباق جیسا قیمتی مواد شامل ہے جس کی قدر اور اہمیت برقرار رہے گی۔
  8. نبیل

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    ؟؟ کونسا گراف جناب؟
  9. نبیل

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    نئی فورم کی فعالیت کے بارے میں کچھ لوگوں کے ذہن میں سوال اٹھ رہے ہیں۔ کسی بھی سائٹ کی کامیابی کا انحصار اس کی انتظامیہ کی فعالیت پر ہوتا ہے۔ فورم کی کامیابی اور مقبولیت کا کوئی فارمولا نہیں ہوتا، لیکن اگر انتظامیہ اس کی بہتری کے لیے کام کرے اور اس کے یوزرز کے ساتھ انگیجڈ رہے تو فورم کی کامیابی...
  10. نبیل

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    یہ تو آپ بہتر سمجھ سکتے ہیں، پول کرنے کا آئیڈیا آپ کا ہے۔ :)
  11. نبیل

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    اس کے بارے میں بھی فیصلہ کرنا ابھی باقی ہے۔ ایک سٹرکچر ایسا ہو سکتا ہے کہ سائٹ کی سب ڈومینز میں انفرادی فورم سائٹس ہوں جیسے کہ ۔۔ technology.mehfil.com hallagulla.mehfil.com adbistaan.mehfil.com ... واضح رہے کہ بالا کی مثال صرف وضاحت کے لیے پیش کی گئی ہے۔ ابھی ہم نے نئی سائٹ کے لیے ڈومین نیم...
  12. نبیل

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    اسی لیے تو آپ سے درخواست کی جا رہی ہے۔ :)
  13. نبیل

    سری بمقابلہ الیکسا

    جیمز ویچ کا ارادہ ڈیجیٹل اسسٹنٹس کا ٹیکنالوجی ریویو پیش کرنے کا تھا۔ انہوں نے سری اور الیکسا کے بارے میں گفتگو شروع کی لیکن ان دونوں ڈیجیٹل اسسٹنٹس کی سوکنوں کی طرح تکرار شروع ہو گئی اور انہوں نے جیمز کو بھی اپنی لڑائی میں رگڑ دیا۔ یہ تماشا ذیل کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے:
  14. نبیل

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    جی بصد شوق۔ :)
  15. نبیل

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    میں ایک مرتبہ پھر یاد دہانی کروانا چاہتا ہوں کہ ہم موجودہ فورم کو نئے سوفٹویر پر مائیگریٹ نہیں کر رہے ہیں۔ یہ فیصلہ ہم نے کافی عرصہ سوچ بچار کے بعد کیا ہے۔ پرانی سائٹ اور پرانے پروفائلز سے مربوط رہنا نئی سائٹ کے مقاصد میں شامل نہیں ہے۔
  16. نبیل

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    جی بالکل۔
  17. نبیل

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    ڈسکورس کی موبائل ایپ بھی اوپن سورس ہے۔ نئی فورم کے لیے موبائل ایپ مہیا کرنا ممکن ضرور ہے لیکن ہماری پہلی ترجیح فورم سائٹس کو سیٹ اپ کرنا اور ان کے آپریشن کو سٹیبل بنانا ہوگا۔ موبائل ایپ مستقبل کے روڈ میپ میں اس کے بعد آتی ہے۔ ابھی اس امر کی تحقیق بھی باقی ہے کہ موبائل ایپ ملٹی فورم سائٹ میں کس...
  18. نبیل

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    سبھی کو اجازت ہوگی۔ استثناء والی بات مذاق تھی۔ :) کسی بھی نئی فورم سائٹ یا فورم کٹیگری سیٹ اپ کرنے کے لیے اس میں خاطر خواہ سرگرمی کا جواز ضروری ہے۔ میں اور مواقع پر بھی عرض کر چکا ہوں کہ چھوٹے بچوں کے لیے تحریری مواد پڑھنے میں کشش پیدا کرنا نہایت مشکل ہوگا۔ آج کل ہر بچے کے ہاتھ میں سمارٹ...
  19. نبیل

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    یہ فورم باقی رہے گی اور اس کا ڈیٹا بھی برقرار رہے گا۔ صرف اسے ریڈ اونلی بنا دیا جائے گا۔
  20. نبیل

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    محنت ضائع ہونے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
Top