پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 3 میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ لاہور میں جاری
پھسڈی آغاز کے بعد شاہینو نے اچھا ریکور کیا ہے
160/6
17 اعشاریہ 3 اوورز
آخری 15 گیندوں پر 30+ آ جائیں تو کافی ہونگے غالباً
دو پلئیر جنکے کبھی گرینڈ سلیم نہ جیتنے کا دکھ رہے گا کہیں نہ کہیں ٹی سانگا جی اور مونفلز ۔
سانگا جی تو ریٹائر ہو چکے لیکن مونفلز جی ہنوز کھیل رہے ہیں یوں تو تقریباً نا ممکن سا ہے کہ وہ جیت پائیں لیکن اگر وہ جیت جائیں تو نہایت خوشی ہوگی۔
فرنچ اوپن بالآخر نڈال جی کے بغیر۔۔
کیا جوکووچ جی 25واں ٹائٹل جیت پائیں گے؟
کیا جونئیر نڈال فرام اسپین کارلس انکو روک پائیں گے؟
جاننے کے لئے جڑے رہیے اردو محفل کے ساتھ..
نہیں بھائی یہ انجیکشن صرف مصنوعی طور پر جسم کے فیکٹرز لیول بڑھا دیتے ہیں 20-30 گھنٹے کے لئے جس سے جسم خود سے خون روکنے کی کوشش کرتا ہے۔
باقی یہ بیماری نہ بڑھتی ہے اور نہ کم ہوتی ہے کم از کم میرے مشاہدے میں ایسا کیس نہیں آیا کہ جسمیں پہلے وہ ٹائپ c ہو اور بعد میں ٹائپ اے پر آ گیا ہو یا ٹائپ سے...
جی یہ درست ہے لڑکیوں میں اس بیماری کو Von Willebrand disease کہا جاتا ہے لیکن عام فہم کے لئے پاکستان میں ابھی ہیمو فیلیا ہی کہہ لیا جاتا ہے اور اس پر یہ بھلکڑ کو بھی ہے اس کارن خاندان میں ہیموفیلیا ہی مشہور ہے۔
بیسٹ وشز آپ کی بیٹی کے لئے۔
تھینک یو۔۔
میں نے سوچا تھا کہ کوئی اس بیماری کی بابت پوچھے گا تو تفصیل سے بتاؤں گا لیکن شطرنج کک تشہیر، شو کمار بٹالوی /پنجابی شاعری کے بعد اس بیماری کی تبلیغ ادارے خود پر فرض کر رکھی ہے ۔
اس بیماری کا نام ہے "ہیموفیلیا" جس کی عام فہم سی تعریف یہ ہے کہ اس بیماری کے لوگوں میں خون کے وہ خُلیے نہیں ہوتے...
اس سےیاد آیا کہ پب جی کے دنوں میں ادارہ اور بھلکڑ ملکر دن بھر کھیلا کرتا تھے۔ اگر آپ نے یہ گیم نہیں کھیلی تو بتاتا چلوں کہ اس میں جب آپ کا کیریکٹر مرتا ہے تو ڈبہ بن جاتا ہے۔
خیر ایک دفعہ میں اور میں بھلکڑ میاں کھیل رہے تھے مجھے والدہ نے آواز ماری میں موبائل چھوڑ کر انکی بات سننے گیا تو دوسرے...