اگر میں ایسا کہوں کہ نہ بھائی مجھے آج کی برق رفتار کرکٹ پسند نہیں ہے تو انتہائی غلط ہوگا۔ اس کرکٹ میں چارم تو ہے لیکن 00 کے ابتدائی سالوں میں وہ 200-250 رینج کے سلو مگر ہائی وولٹیج میچ ہوتے تھے انکا بھی اپنا لطف تھا۔ پھر لمبے لمبے سکوروں والے ٹیسٹ میچز اور ڈرا پر ڈرا بھی خوب بھلے لگتے تھے لیکن...