ارے کہاں برادرم کہاں آپ اور کہاں میں اپنی کلاس کا بھی نکھٹو ترین لیکن آپ نے شاید غور ہی نہیں کیا میں نے اسکا اظہار پہلے بھی کیا تھا۔
یہ سوال (عرفان سعید
استاد محترم محفل جان توں پہلاں اے دس دیو کوئی گلی بنی ست سالاں اچ کہ جواب ای اے)؟بھی میں نے اسلئے کیا تھا کہ شاید آپکے علم میں ہو کہ کوئی حل...
میرے خیال میں اس طرح کے تجربات کے لئے آپکے پاس وسیع زمین کا انتظام ہونا چاہیے۔ جس طرح کی محدود زمین اور وسائل میرے پاس ہیں ان میں زیادہ در وا نہیں کر سکا۔ البتہ شروع میں کیڑا تھا جس میں زمین کے ٹیسٹ بھی کرواتا تھا سلفر بورون زنک وغیرہ کا موازنہ بھی کرتا تھا یوریا کتنی اور ڈی اے پی کتنی ہو سب...
اسکی بابت میں نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں سنا تھا کہ فرض کریں انڈیا میں 5 کروڑ سکیمر ہیں۔ یعنی 28 بندوں میں سے ایک جو کہ عالمی نسبت سے کافی نیچےہے وغیرہ وغیرہ
فی زمانہ ایک بہت معروف ذریعہ انکم ہے کہ آپ سوشل میڈیا انفلوئنسر بن جائیں تو اسکے سب سے آسان حل جو مارکیٹ میں چل رہا ہے وہ ہے کہ اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے جائیں اور دعا کریں کیمرہ مین کی نظر آپ پر پڑ جائے یہ رہے آپکے 200 کے فالورز۔
1) ٹاپ آف مائنڈ تو سپورٹس سے متعلق ہی ہیں لیکن کچھ ذہن پر زور دے کر اور شخصیت کھوجتا ہوں۔
2) نہیں ایسی کوئی خواہش نہیں۔ کیونکہ جو ہو رہا مجھے سے وہ بھی نہیں دیکھا جا رہا واپس جا کر کیا ہی کچھ دیکھنا۔
3) میں اس سلسلے میں کافی کوڑ دل ہوں کہ قریبی رشتے داروں پر ہی اتنا افسوس نہیں ہوتا ماسوائے...
پسندیدہ
اقتباس وغیرہ تو وقت کے ساتھ بدلتے رہے ہیں لیکن اب کافی عرصے سے کچھ پڑھا نہیں تو پرانے ہی حاضر ہیں ۔
چاچا کی کتاب بہاؤ سے ماخوذ یہ والا بھی اچھا ہے
لیکن چچا جی کی کتاب اے غزال شب سے ماخود مقتبس زیریں شاید زیادہ بہتر ہے۔ باقی اہل محفلین جانیں ۔
کچھ اور بھی شئیر کرتا ہوں۔
2) آپ نے کہا کہ جاب کا ارادہ ہے۔ کس طرح کی جاب کی پریدرینس ہے؟
پریفرینس تو نہیں ہے کوئی بھی جو بھی مل گئی ریفرینس سے۔ پہلے پہلے شاپر بنانے والی فیکٹری میں کی تھی تو عمومی کوشش ہے کہ وہاں مل جائے کم از کم کچھ تو تجربہ ہوگا۔
3) فیصلہ کرتے ہوئے دل کی زیادہ سنتے ہیں یا دماغ کی؟
فیصلہ لینے میں بہت...
اس ہفتے بیٹی کو سکول سے واپس لے کر آ رہا تھا کہتی بابا نعت لگاؤ میں بھی ساتھ پڑھنے لگا تو اپنے چھوٹے سے بیگ سے دس دس کے3-4 نوٹ نکال کر مجھ پر پھینکنے لگی۔ میں نے کہاکہ کہاں سے سیکھا تو کہتی میں ولاگ دیکھتی ہوں ناں بابا۔۔ میں آکھیا ٹھیک اے پُتر انج ای رکھ
یہ تو پالیمر انجنئیرنگ والوں کو بھی نہیں پتہ کس طرح کی چیزیں پڑھائی جاتی ہیں پہلے 4 سمیسٹر تو وہی عمومی سبجیکٹ جو انجینئرنگ کے ہوتے ہیں۔ اسکے بعد پالیمر کے کچھ سبجیکٹ تھے چونکہ یہ ڈگری پاکستان میں بہت ابتدائی لیول پر ہے ہمارا بیچ چوتھا تھا ہر بیچ کو الگ سے کچھ پڑھایا گیا تھا اور شنید ہے کہ یہ...
جملہ مکمل کریں: اک ہم نشیں پردہ نشیں پردہ اٹھا کے بولی-------------
1) ہن آرام ای
2) ایناں نیڑا نہ ہو دلدار وے
3) فاصلہ رکھیں ورنہ پیار ہو جائے
4) توں لنگ جا ساڈی خیر اے
مزید کی کوشش جاری رہے گی۔