بصد احترام و تکریم لائلپور لیکن میں اس سے اختلاف کرتا ہوں۔ مذکور بالا اور اس کیٹیگری کی ساری جگتیں اسٹیج ڈراموں سے ماخود ہیں۔ ہماری ٹیم کی موجود پیس بیٹری کی طرح لائلپوریوں کے جگت باز ہونے والی بھی بس گلاں ای نیں۔ اس سے کافی بہتر کامک ٹائمنگ گوجرانوالہ،لاہوڑ اور منڈی والی پٹی کے لونڈے لپاڑوں...