دس ہزار کرنےکے لئے کم از 120 ٹیسٹ چاہیے ہونگے۔
اور میرا نہیں خیال 2025 میں ڈیبیو کرنے والا کوئی کھلاڑی اتنے ٹیسٹ مزید کھیلے گا اور اگر کھیل گیا تو 50 کی اوسط رکھنا محال ہوگا۔۔
جگت بہت زور سے آئی تھی لیکن زکریا بھائی کے انٹرویو کے لڑی سمجھ کر جانے دیا۔ ابھی دوبارہ دیکھا تو معلوم پڑا کہ ظفر بھائی کی ہے تو پھر بھی جانے دے رہا کیونکہ میری جگت میری مرضی 🙃