سر کچھ سوال۔
پاکستان کئی مرتبہ ایسے میچز ہارا ہے جو شاید ہار بھی نہیں ہار سکتی تھی لیکن آپکی نظر میں ایسا unlossable میچ کونسا تھا جو سب سے زیادہ دکھ دے کر گیا۔
پسندیدہ میچ۔ ٹی ٹوئنٹی ون ڈے ٹیسٹ
پسندیدہ ترین سپیل۔ پاکستانی باؤلر۔ عالمی باؤلر معہ وجوہات
پسندیدہ ترین اننگ۔ تینوں فارمیٹس میں۔...