2005 میں 6 ایم بی پی ایس اتنی پر تو ہمارا پی ٹی سی ایل جا کر اب بھی تھک جاتا ہے۔
یاز بھائی کے پاس شاید زیادہ ہو کہ وہ نیا ٹیل کے یوزر ہونگے غالباً یا پنڈی پی ٹی سی ایل بھی بہتر ہو۔
ویسے 2005 میں ہی یا اسکے 2006 کے اوائل میں ہی ہم نے نیٹ کیفے جا کر کزن سے ای میل آئی ڈی بنوائی تھی بھائی کو میل کر...