نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    کوشش تو یہی ہوتی ہے کہ اس شگفتہ مزاجی کو گھر میں بھی قائم رکھا جائے۔ لیکن گھر میں بیوی اور بچوں سے تعلقات کی بہت سی جہتیں ہوتی ہیں، جو کسی معاشرتی اور پیشہ وارانہ زندگی کے تعلقات میں موجود نہیں ہوتیں۔ ان میں سے اکثر جہات کے تقاضے آپ کی شخصیت کے سنجیدہ ، فکری اور عملی پہلوؤں کے اظہار کا تقاضا...
  2. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    جسمانی طور پر کمزور تب ہی ہو گا اگر جسم کے تقاضوں کا خیال نہیں رکھا جائے گا۔ جیسا کہ کہاوت ہے صحت مند دماغ ایک صحت مند جسم میں ہوتا ہے۔ اس کے لیے جسم کے فطری تقاضوں کا جہاں تک ہو سکے خیال رکھتا ہوں۔ وقت پر کھانا، دن میں بار بار پانی کا استعمال، بہت زیادہ مصالحے دار اور چکنائی سے بھرپور کھانوں...
  3. عرفان سعید

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں۔ آجکل اٹینشن سپین بہت کم ہو گیا ہے۔ اب مجھے ہی دیکھیں، آپ کی دوجی گل میں نے پڑھی ہی نہیں! :)
  4. عرفان سعید

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    بہت اچھا تجزیہ کیا ہے اور یہ واقعی وہی کر سکتا ہے جسے کرکٹ سے والہانہ لگاؤ ہو۔ اُس دور کی کرکٹ اور آج کی برق رفتار کرکٹ میں آپ کی پسند کیا ہے؟
  5. عرفان سعید

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    اپنے دور میں جاوید میانداد مجھے بطور بیٹسمین بہت پسند تھے۔ ان کے بارے میں آپ کے تاثرات اور تجزیہ کیا ہے؟ آج کے دور میں کرکٹ بہت تیز رفتار ہو گئی۔ میانداد اگر آج کھیل رہے ہوتے تو کیا آج کی کرکٹ سے انصاف کر پاتے؟
  6. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    اچھا سوال ہے۔ ایک سائنسدان کے طور پر کامیاب کیرئیر بنانے کے لیے کئی چیزیں تجربے سے سیکھنی پڑتی ہیں۔ اگر بہت سی باتیں نوجوان سائنسدانوں کو ابتداء ہی میں پتہ ہوں تو وہ بہت سی مشکلات اور وقت کا زیاں بچا سکتے ہیں۔اپنے تجربات کی روشنی میں یہاں چند اہم نکات پیش کر رہا ہوں جو میرے خیال میں کسی بھی...
  7. عرفان سعید

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    اس تو لگتا ہے آپ ہمیشہ بارہویں کھلاڑی رہے ہیں، مکمل خوشدلی کے ساتھ :)
  8. عرفان سعید

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    یہی معاملہ تھا میرے ساتھ بھی۔
  9. عرفان سعید

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    ابھی تک میرا فہم یہ ہے کہ پالیتھین، پولی پروپلین وغیرہ میں کوئی ہیٹرو ایٹم (آکسیجن، نائٹروجن، وغیرہ ) نہیں ہے تو کسی مائکرو آنگزم سے اس کی تحلیل ابھی تک تو ناممکن ہے۔ میں نے آپ کے حوالے کو تفصیل سے تو نہیں دیکھا لیکن اس میں پلاسٹک بوتلوں پر بیکٹریا کی جو بات کی گئی ہے وہ اس لیے قابلِ فہم ہے کہ...
  10. عرفان سعید

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    زبردست! مجھے خود فیلڈنگ کا بہت شوق تھا اور اکثر خود ہی ڈائیو لگانے اور مشکل کیچ پکڑنے کی پریکٹس کرتا رہتا تھا۔ اس کے باعث محلے کی ٹیم میں ایک شہرت بھی تھی۔
  11. عرفان سعید

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    شاید یہ سوال پوچھا جا چکا ہو خود کرکٹ کھیلنے میں کیسے تھے؟ بالر، بیٹسمین یا آل راؤنڈر؟ فیلڈنگ کیسی تھی؟
  12. عرفان سعید

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    آپ تو علمی قرابت دار نکلے! پالیمر انجینرنگ کہاں سے کی؟ کھیتوں میں کام کرتے ہوئے آپ کی تعلیم نے کوئی نئے در وا کرنے میں مدد کی؟
  13. عرفان سعید

    اگر ہوگئی تو یہ پہلی معطلی ہوگی جو انتظامیہ کو مبارک باد پیش کرنے کی پاداش میں دی گئی! :)

    اگر ہوگئی تو یہ پہلی معطلی ہوگی جو انتظامیہ کو مبارک باد پیش کرنے کی پاداش میں دی گئی! :)
  14. عرفان سعید

    معطلی معطلی ہوتی ہے، چھوٹی ہو یا بڑی!

    معطلی معطلی ہوتی ہے، چھوٹی ہو یا بڑی!
  15. عرفان سعید

    محفل کی رحلت کا شگوفہ چھوڑ کر محفل پر فعالیت کا گراف کئی گنا بڑھانے کی کامیاب کوشش پر ہم...

    محفل کی رحلت کا شگوفہ چھوڑ کر محفل پر فعالیت کا گراف کئی گنا بڑھانے کی کامیاب کوشش پر ہم انتظامیہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں! :)
  16. عرفان سعید

    مبارکباد محفلین کو یاز صاحب کے انیس ہزار معیاری مراسلہ جات کی مبارکباد

    بہت بہت مبارک ہو کاکا یاز آپ بھی کسی پہاڑ کی اوٹ سے تابوت کی جھلک کے منتظر تھے! :)
  17. عرفان سعید

    ترکاریات

    واہ واہ، کیا ہی اعلی پائے کی شگفتہ اور مزاحیہ تحریر ہے! کیا ہی تر اور کاری الفاظ و تراکیب تراشے ہیں!
  18. عرفان سعید

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    بھاڑ میں گئی میری لوری! جاگتے رہو بھئی جاگتے رہو
Top