نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    تعارف کیمیا کی گرم بھٹی سے اردو کی ابلتی ہانڈی تک!

    پزیرائی کا شکریہ! تحریر تو پہلے سے موجود تھی، میں نے صرف اس کا رنگ اور اسلوب تبدیل کر دیا۔ آپ اپنے مکررتعارف کا تجربہ بھی کر دیکھیں
  2. عرفان سعید

    تعارف کیمیا کی گرم بھٹی سے اردو کی ابلتی ہانڈی تک!

    ویسے تو میں اپنا تعارف محفل میں دس سال قبل لکھ چکا تھا، لیکن یہاں کوئی عائلی نما قوانین میرے علم میں آج تک نہیں آئے تو سوچا کہ ایک بار پھر سہی، ایک اور رنگ میں!
  3. عرفان سعید

    تعارف کیمیا کی گرم بھٹی سے اردو کی ابلتی ہانڈی تک!

    کیمیا کی گرم بھٹی سے اردو کی ابلتی ہانڈی تک! میرا نام عرفان سعید ہے، اور میری پیدائش لاہور کے علاقے رحمان پورہ میں ہوئی ، جوایک ایسا محلہ ہے جہاں گلیاں تنگ، خواب بڑے، اور بجلی چھوٹی ہوتی ہے۔ والدین نے میری آمد پر خوشی کا اظہار کچھ یوں کیا جیسے کسی نے پرانی سائیکل کے ٹائر میں نئی ہوا بھر دی ہو،...
  4. عرفان سعید

    روزگار کی تلاش

    روزگار کی تلاش ایک نوجوان بےکار، تعلیم یافتہ مگر بیکار، کبھی دفتر کبھی بازار، ہاتھ میں سی وی، دل میں پیار، نوکری کی تلاش میں بےقرار، خوابوں کا خریدار، قسمت کا مارا، قسمت سے ہارا، مگر حوصلے کا ستارہ۔ ایم اے پاس، مگر بے کلاس، کبھی کمپیوٹر کبھی گراس، انٹرویو میں پھولی کئی بار سانس، ہر بار جواب...
  5. عرفان سعید

    آپ کا کیمرہ

    زیک اب آپ نے مررلیس پر ہجرت کی ہی ہے تو فلینج ڈسٹینس میں اچھی خاصی کمی کا بھی فائدہ اٹھائیں۔ میری مراد وینٹیج دور کے وہ قدیم مینول لینزز جو ایس-ایل-آر پر اس پابندی کے باعث قابلِ استعمال نہیں تھے، وہ اب مررلیس کی وجہ سے آسانی سے دوبارہ استعمال کیے جاسکتے ہیں۔ مجھے امید ہے کہ خاص طور پر وینٹیج...
  6. عرفان سعید

    آپ کا کیمرہ

    ویسے تو فل فریم پر 50 ایم ایم کوہی فطری پورٹریٹ لےلیے مناسب خیال کیا جاتا ہے۔ اس میں ڈیپتھ آف فیلڈ کی ضرورت کے لحاظ سے نائکون کی تین آپشنز موجو د ہیں۔ اگر آپ بوکے کے معاملے میں کافی حساس ہیں اور یہ آپ کے پیشِ نظر ہے تو شاید آپ 85 ایم ایم یا 135 ایم ایم پر جانا پسند کریں۔ حال ہی میں میری ملاقات...
  7. عرفان سعید

    آپ کا کیمرہ

    آپ کی میکرو فوٹو گرافی کبھی نظر سے گزری نہیں۔ میکرو کے مخصوص لینز بھی لیےجاسکتے ہے۔معلوم نہیں کہ تھرڈ پارٹی لینز آپ کے زیرِ غور ہیں یا نہیں، لیکن میکرو میں کچھ فینسی قسم کے پروب لینز بھی موجود ہیں۔ جیسے https://cameradecision.com/lenses/review/Venus-Laowa-24mm-F14-2x-Macro-Probe-Z-Mount اگر آپ...
  8. عرفان سعید

    آپ کا کیمرہ

    پہلے میں سوچ رہا تھا کہ آپ کو نائیکون زیڈ ماؤنٹ پر آپ کے پچھلے نائکون کیمرے کے لینز استعمال کرنے کے لیے نائکون ایف-این سے زیڈ ماؤنٹ کے الیکٹرانک اڈاپٹر کا مشورہ بھی دوں، لیکن پھر خیال آیا کہ آپ کا پچھلا کیمرہ اے پی ایس-سی تھا تو اس کے لینز فل فریم پر نہیں چل سکتے۔
  9. عرفان سعید

    آپ کا کیمرہ

    زبردست زیک ایک دفعہ پھر مبارک ہو نئی کِٹ۔ ایف 4 پر آپ نے وائیڈ اینگل سے لے کر ٹیلی فوٹو کی اچھی رینج کور کر لی ہے۔ خاص طور سے 14سے 30 ایف 4 متاثر کن ہے، فل فریم پر 14 ایم ایم پر لینڈسکیپ فوٹو گرافی کا اپنا ہی مزہ ہے۔ تیسرا لینز غالبا 100 سے 400 ایم ایم کا ہے، جس سے سپر ٹیلی فوٹو کی بھی آپ اچھی...
  10. عرفان سعید

    ترکاریات

    شلجم وہ ہوتا ہے جو ہم بازار سے لاتے ہیں۔ شلغم وہ ہوتا ہے جو اماں غصے میں پکا دیتی ہیں، خاص طور پر جب ہم نے دال کھانے میں بھی نخرہ دکھایا ہو۔ :)
  11. عرفان سعید

    جا کے پچھتائیں گے، نہ جا کے بھی پچھتائیے گا (پوسٹ مارٹم)

    ہاہا کیا خوب لقب تراشا ہے! یہ تو خیر ہوئی کہ آپ ہیلسنکی کی تحلیل (ہیلسنکی = ہیل + سِنگ ۔+ی) اوراس کے اردو ترجمے کو نظر انداز کر کے مجھے بخش گئے۔ میں آپ کی جگہ ہوتا تو شاید اس نشانے سے نہ چوکتا۔ :)
  12. عرفان سعید

    جا کے پچھتائیں گے، نہ جا کے بھی پچھتائیے گا (پوسٹ مارٹم)

    :) دیکھا اس سرگوشی کے بعد کوئی حرفِ اعتراض اٹھانا بھی چاہے تو سوچ میں پڑ جائے گا!
  13. عرفان سعید

    جا کے پچھتائیں گے، نہ جا کے بھی پچھتائیے گا (پوسٹ مارٹم)

    آپ کے مراسلے سے لگ رہا ہے کہ آپ نے مزاح کو مزاح کے طور پر ہی لیا ہے۔ جس سے آپ کی وسیع النظری واضح ہوتی ہے۔
  14. عرفان سعید

    "آن میں کیا ہے اور آن میں کیا"

    بہت بہت شکریہ جاسمن صاحبہ اتنی ڈھیر ساری دعاؤں کا
  15. عرفان سعید

    جا کے پچھتائیں گے، نہ جا کے بھی پچھتائیے گا (پوسٹ مارٹم)

    جناب محمداحمد صاحب کی ایک خوبصورت غزل کے پوسٹ مارٹم کی جسارت (پیشگی معذرت کے ساتھ) جا کے پچھتائیں گے، نہ جا کے بھی پچھتائیے گا جا کے پچھتائیں گے، نہ جا کے بھی پچھتائیے گا آپ جاتے ہیں وہاں، اچھا! چلے جائیے گا یہ وہ جملہ ہے جو ہر پاکستانی والدین اپنے بچوں کو کہتے ہیں جب وہ شادی اپنی مرضی سے کرنا...
  16. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    عمدہ نکتہ اٹھایا آپ نے
  17. عرفان سعید

    مبارکباد ہماری آپا جی سیما علی کو 54 ہزاری ہونا مبارک ہو!

    بہت بہت مبارک ہو سیما علی صاحبہ کیا برق رفتاری رہی آپ کی مراسلت کی۔ زبردست۔
  18. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    آرٹ یا سائنس؟ دل کی کس جانب کشش زیادہ ہے؟ یہ سوال صرف ایک انتخاب نہیں، بلکہ ایک دعوت ہے ، دو دنیاؤں میں توازن تلاش کرنے کی دعوت۔ اکثر لوگ ان دونوں کو متضاد دنیائیں سمجھتے ہیں، لیکن میرے نزدیک یہ دو دھارے ہیں جو ایک ہی دریا سے پھوٹتے ہیں ۔ ایک دل سے بہتا ہے، دوسرا دماغ سے۔ میرا دل سائنس کی طرف...
Top