پیشہ وارانہ زندگی کے حالات پر ہونے والی ایک گفتگو کے تناظر میں جناب سید عاطف علی کی ایک کاوش پر ہاتھ صاف کرنے کی کوشش (پیشگی معذرت کے ساتھ)
آن میں کیا ہے اور آن میں کیا
باس آیا تو سب ہیں دھیان میں کیا
سسکیوں کی صدا ہے اک دل میں
پھر وہ چیخا ہے میرے کان میں کیا
اُڑ گئیں حسرتیں دھواں بن کے...