نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    پریشاں رات ساری ہے ستارو تم تو سو جاؤ
  2. عرفان سعید

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    کیا اس وقت سب بے خوابی کا شکار ہیں؟
  3. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    جون کے وسط کے بعد تو پھر آپ کبھی بھی آ سکتے ہیں
  4. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    اس پر ایک بار محفل پر گپ شپ شروع کی تھی۔ https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%86%D8%B3%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D8%B4%D8%B1%D9%81-%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%AE%D9%84%D9%88%D9%82%D8%A7%D8%AA-%DB%81%DB%92-%DA%A9%DB%81-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA%D8%9F.105521/
  5. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    رہی سہی کسر ان دنوں میں آپ پوری کر رہے ہیں!
  6. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    بظاہر پلان گرمیوں کا ہے تو سویڈن میں مچھروں کے متعلق چیک کر لیجیے گا۔ فن لینڈ میں جھیلوں کی کثرت کے باعث یہاں مچھروں کی بہتات ہوتی ہے۔
  7. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    میرا جانا تو نہیں ہوا۔ لیکن وہاں سے بآسانی نارڈ کیپ کی بھی زیارت کی جاسکتی ہے۔ ہمسائے میں آرہے ہیں تو فن لینڈ کا بھی چکر لگا لیں۔ اور مہمان نوازی کا شرف بھی بخشیں۔ سیاحت کے مقصد سے فن لینڈ کافی بورنگ ہے باقی نارڈک کے مقابلے میں۔اس خطے کی تاریخ بھی مختصر ہے تو دلچسپی اور بھی کم ہوجاتی ہے۔ لیکن...
  8. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    آپ لوگ ویسے ہی مراسلے داغنے کی فکر میں ہلکان ہوئے جا رہے ہیں، دو ماہ بعد محفل کی انتظامیہ کہے گی
  9. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    یہ تو سمجھ گیا تھا آپ کوئی اشارہ ہی دے رہے ہیں لیکن پہنچ نہیں پا رہا۔
  10. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    طویل ترین دورانیہ ہیلسنکی میں تقریبا 20 گھنٹے کا ہوتا ہے۔چونکہ آرٹک سرکل کے قریب ہے تو سورج حقیقی معنوں میں نہیں ڈوبتا۔ کھلے میدان میں کھڑے ہو کر آسمان کا نظارہ کریں تو ایک طرف اندھیرا اور دوسری طرف افق سے روشی صاف دکھائی دیتی ہے۔ فن لینڈ میں جب سکونت اختیار کی تو گھر میں کھڑکیوں میں بلائنڈ تو...
  11. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    یہ مذاق تو چلتا ہی رہتا ہے۔
  12. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    اس ٹیلر کا ایڈرس؟
  13. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    اس پر تو خصوصی داد بلکہ خصوصٰی ایوارڈ بھی بنتا ہے کہ انگلینڈ میں جگہ جگہ پھر کر واپس محفل تک پہنچ گئی ہیں!
  14. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    شوقیہ ملا تو لازما پرلطف تجربہ رہا ہو گا۔ کوئی ایسا لیکچر جسے دے کر بہت زیادہ طمانیت کا احساس ہوا ہو اور ابھی تک ذہن پر نقش ہو۔؟
  15. عرفان سعید

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    یعنی کرکٹ کے حامی نہیں ؟
  16. عرفان سعید

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    تصویر تو نہیں لی۔ لیکن اس کے کافی قریب https://thegamefair.org/a-feast-to-remember-how-to-cook-the-perfect-christmas-goose/
  17. عرفان سعید

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    کچھ تفصیل اس اجمال کی عنایت کریں۔
Top