نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    عرفان کی مزاحیہ گرہیں

    آپکی دعاؤں اور نیک تمناؤں کا بہت بہت شکریہ
  2. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    یہاں کون سا خالی آٹا ہی ملتا ہے!
  3. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    میرا خیال تھا کہ سفر کے رسیا ہیں اور مہم جُو بھی تو ہو سکتا ہے ایسے سفر بھی کیے ہوں کہ طعام کا بندوبست بدستِ خود کیا ہو۔ لیکن یہاں بھی فارسی جیسا معاملہ نکلا!
  4. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    طبی لحاظ سے مثالی دورانیہ تو اتنا ہی ہونا چاہیے۔
  5. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    ابھی مکمل انٹرویو تو نہیں پڑھا اور پیشگی معذرت اگر یہ سوال پوچھا جا چکا ہے۔ کھانے پکانے میں دلچسپی ہے۔ ؟ اگر دلچسپی نہیں تو کیا کیا پکا لیتے ہیں؟
  6. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    کافی کم دورانیہ ہے۔اچھی بات یہ ہے کہ کوئی منفی اثرات صحت پر نہیں ہیں۔ میری نیند بھی پانچ چھ گھنٹے سے زیادہ نہیں۔
  7. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    ڈر کے آگے جیت ہے، لیکن اگر بیوی ناراض ہو تو پھر ڈر ہی ڈر ہے!
  8. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    اوسطا کتنا سوتے ہیں؟
  9. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    اب اتنا بھی کیا ڈرنا!
  10. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    تفنن برطرف لیکن آپ کے مراسلہ جات میں اکثر فارسی کی تراکیب ، مصرعے اور شعر وغیرہ دکھائی دیتے رہے ہیں، اس سے آپ کا رجحان تو معلوم ہوتا ہی ہے۔ ایک زمانہ تھا کہ مجھے عربی اور فارسی سیکھنے کی شدید خواہش تھی۔ لیکن خواہش ہی رہ گئی۔کیمسٹری سے جو محبت ہوئی تھی، بس وہی زندگی بھر کے لیے ساتھ رہ گئی۔
  11. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    بہت اچھا کیا فارسی زبان کے لیے!
  12. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    واہ جناب! فارسی کب سیکھی؟
  13. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    کیا میں درست سمجھا ہوں کہ تب آپ پر اپنا میلانِ طبع واضح نہیں تھا۔؟ اگر ایسا ہی ہے تو بالفرض وقت پلٹ دیا جائے اور آج آپ اپنے میلان طبع کے متعلق جو جانتے ہیں، اس کی روشنی میں آپ کس میدان کا انتخاب کرتے؟
  14. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    اس سوال و جواب سے ظاہر ہوتا ہے کہ طبعیت کے فطری رجحان کو دبا کر شعبۂ تعلیم اور روزگار کو اختیار کیا۔ فطری میلان کس جانب تھا اورمیدانِ روزگار میں کون سا کھیل کھیلنا چاہتے تھے؟
  15. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    ارے واہ! کچھ دوست احباب ایسے ہیں کہ ان سے باجود کوشش کے اردو میں بات کرنا رواں محسوس نہیں ہوتا اور ان چنیدہ لوگوں سے صرف پنجابی میں ہی بات کرتا ہوں۔
  16. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    میں سمجھا میرے اعزاز میں مجھے جاپان کی یاد دلوائی جا رہی ہے! واہ رے قسمت!
  17. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    آپ کے ہاتھوں عوام تنگ بہت تھی۔ اس لیے شاید۔۔۔۔
  18. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    مجھے آصفیہ سے پٹنے کا کوئی شوق نہیں!
  19. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    آپ نے مجھے کاکا سمجھا ہے! :)
  20. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    یہ کم بخت آئی فون! اب اسے رکھ کر لیپ ٹاپ کھولتا ہوں۔
Top