تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

زیک

مسافر
بظاہر پلان گرمیوں کا ہے تو سویڈن میں مچھروں کے متعلق چیک کر لیجیے گا۔
فن لینڈ میں جھیلوں کی کثرت کے باعث یہاں مچھروں کی بہتات ہوتی ہے۔
جی ہاں مچھروں کا سن رکھا ہے۔ سر کے لئے نیٹ لیا ہے۔ پھر کپڑوں اور جسم پر بھی مچھر کی دوا چھڑکنے کا پلان ہے۔ یہ پاکستان لیول تیاری ہے۔
 
Top