مریم افتخار
محفلین
ما معنی ھذا؟بس اب معلق باغات اگانے کی تیاری کریں۔
اور ایک گہرا کنواں بھی۔
ما معنی ھذا؟بس اب معلق باغات اگانے کی تیاری کریں۔
اور ایک گہرا کنواں بھی۔
بظاہر پلان گرمیوں کا ہے تو سویڈن میں مچھروں کے متعلق چیک کر لیجیے گا۔آپ کے ہمسائے میں کنگزلیدن پر ہائیک کا پلان ہے۔
رہی سہی کسر ان دنوں میں آپ پوری کر رہے ہیں!مجھے لگتا ہے کہ محفل بھی ضرور ایک عدد ریسورس ہی تھا، جو کثرتِ استعمال سے ختم ہوا چاہتا ہے ۔
اس پر ایک بار محفل پر گپ شپ شروع کی تھی۔اشرف المخلوقات ہونے کا تاج انسان کے سر اسی لیے ہے
جی ہاں مچھروں کا سن رکھا ہے۔ سر کے لئے نیٹ لیا ہے۔ پھر کپڑوں اور جسم پر بھی مچھر کی دوا چھڑکنے کا پلان ہے۔ یہ پاکستان لیول تیاری ہے۔بظاہر پلان گرمیوں کا ہے تو سویڈن میں مچھروں کے متعلق چیک کر لیجیے گا۔
فن لینڈ میں جھیلوں کی کثرت کے باعث یہاں مچھروں کی بہتات ہوتی ہے۔
برف پگھلنے کے فوری بعدپلان کب کا ہے۔؟
زیک
حدائق بابل المعلقةما معنی ھذا؟
جون کے وسط کے بعد تو پھر آپ کبھی بھی آ سکتے ہیںبرف پگھلنے کے فوری بعد