نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    انٹرویو محمد احمد کا انٹرویو

    بہت شکریہ ویسے الفاظ کی فضول خرچی کے لیے مریم بی بی نے ایک صد صفحاتی لڑی تیار کی ہے، وہاں کے لیے کچھ بچا کر رکھیے۔ :) :)
  2. محمداحمد

    انٹرویو محمد احمد کا انٹرویو

    اگر سندھ والا ہی امتحان ہے تو ہم سوچ رہے ہیں کہ اپنی جگہ آپ کو ہی کیوں نہ بٹھا دیں۔ :ROFLMAO:
  3. محمداحمد

    انٹرویو محمد احمد کا انٹرویو

    اسی لیے تو دن گنوا رہا ہوں۔ :) تفنن برطرف، جلد حاضر ہوتا ہوں۔ ان شاءاللہ
  4. محمداحمد

    انٹرویو محمد احمد کا انٹرویو

    ویسے آپ فکر نہ کریں ہمارے انٹرویو کے لئے تو آخری کا آدھا گھنٹہ بھی کافی ہوگا۔ :)
  5. محمداحمد

    انٹرویو محمد احمد کا انٹرویو

    کیا خوب قیامت کا ہے گویا کوئی دن اور :) :)
  6. محمداحمد

    مبارکباد زیک کے 46000 مراسلہ جات اور 97000 مثبت ریٹنگز اور محفل پر 20 سال

    تب تک کی ایکسٹینشن لے لیں گے نبیل بھائی سے۔ :) کوئی بعید نہیں کہ اس دوران مریم، شمشاد بھائی کا ریکارڈ توڑنے میں بھی کامیاب ہو جائیں۔ :) :) :)
  7. محمداحمد

    مبارکباد زیک کے 46000 مراسلہ جات اور 97000 مثبت ریٹنگز اور محفل پر 20 سال

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہترین کام کیا ہے مریم آپ نے۔ بہت بہت مبارک ہو زیک بھائی آپ کو۔ سچی بات تو یہ ہے کہ محفل کا ذکر آپ کے ذکر کے بغیر ادھورا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو شاد آباد رکھے۔ آمین
  8. محمداحمد

    مزاح برائے تاوان

    میں یہی سوچ رہا تھا کہ یہ ننانوے کا پھیر کچھ زیادہ ہی طویل ہو گیا ہے۔ :)
  9. محمداحمد

    مزاح برائے تاوان

    نبیل بھائی کے الوداعی خطبے کے بعد تو اگلا سیمسٹر شاید اگلے جہان میں ہی ہو۔ 😂
  10. محمداحمد

    مزاح برائے تاوان

    ویسے اس مراسلے پر تو ملٹیپل ریٹنگ بنتی ہے۔ لیکن اختتامی کلمات پر ریٹنگ دے دی۔
  11. محمداحمد

    مزاح برائے تاوان

    کیا بات ہے۔ @مریمافتخار :ROFLMAO:
  12. محمداحمد

    مزاح برائے تاوان

    مجھے افسوس ہے کہ آپ کو بار بار تکلیف اٹھانا پڑ رہی ہے۔
  13. محمداحمد

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    کچھ اردو نام اگر ملا کر لکھے جائیں تو وہ آپس میں جڑ جاتے ہیں اور کچھ کے کچھ ہو جاتے ہیں۔ جیسے مثال کے طور پر سلیم ملک کو ملا کر لکھا جائے تو وہ سلیمملک ہو جائے گا۔ یا ہمیں اُسے کسی سیپریٹر سے الگ کرنا ہوگا۔ میں نے جب محفل پر اکاؤنٹ بنایا تو اُس سے پہلے یہ بات میرے تصور میں نہیں تھی کہ یوزر...
  14. محمداحمد

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    میرے محفل کے صارف نام میں یہ مسئلہ ہے کہ اس میں اسپیس شامل نہیں ہے۔ اس لئے کافی ٹیگ کرنے والوں کو مغالطہ ہو جاتا ہے۔
  15. محمداحمد

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    اگر پورا ماہ گزر جانے کےباوجود یہ لڑی 5 کم 100 صفحات تک نہیں پہنچی، تو اس سے یہی تاثر ملتا ہے کہ اس میں کچھ نہ کچھ کام کی باتیں بھی ہو رہی ہوں گی۔ :) تفنن برطرف، یہ لڑی تو یقیناً بے مقصد معلوم نہیں ہوتی۔
  16. محمداحمد

    ترکاریات

    ہم تو اب تک "غین" کو دیکھ کر شلغم کو عربی سمجھتے رہے۔ :) کیا وجہ ہے کہ غ کا حرف ہونے کے باوجود عربوں نے اس سبزی کو "شل" بھی کیا اور "جمنے" کا حکم بھی دیا؟ یہ بات ہماری سمجھ میں نہیں آئی؟ :)
  17. محمداحمد

    ایک خواب اور اُس کی تعبیر

    یعنی اس میں بھی کچھ نہ کچھ صداقت ہے؟
  18. محمداحمد

    ایک خواب اور اُس کی تعبیر

    ہم کراچی والوں کے ہاں عام تصور تو یہ ہے کہ ن لیگ نے لاہور کو بہت نکھار سنوار دیا ہے۔ بلکہ صوبے کے باقی اضلاع کے فنڈز بھی لاہور پر لگا دیے ہیں۔ :)
  19. محمداحمد

    ایک خواب اور اُس کی تعبیر

    آپ زیادہ خبریں نہ دیکھا کریں۔ بلکہ ن لیگ کے دور میں تو کچھ بھی نہ دیکھا کریں کہ ان کا اشتہار کہیں بھی نازل ہو سکتا ہے۔ :)
  20. محمداحمد

    اردو ورژن: [MEDIA]

    اردو ورژن:
Top