نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    اسرائیل اور امریکہ کی ایران سے جنگ

    کل یہ خبر دیکھی تھی۔ آج یہ معاملہ ہو بھی گیا۔ پیشگی اطلاع کے باوجود بھی بہت بھاری نقصان اُٹھانا پڑ ا ہے ایران کو۔ یہ بات کچھ سمجھ نہیں آئی۔
  2. محمداحمد

    الیکشن کی تیاریاں

    ویسے یہ سب باتیں محب بھائی کے آنے سے پہلے پہلے ہیں۔ ورنہ جیسے ہی وہ آئیں گےمجھے کان سے پکڑ کر اپنے کیمپ لے جائیں گے (آخر کو اُستاد ہیں ہمارے)۔ اور ساری بریانی دھری کی دھری رہ جائے گی۔ اگر جلدی جلدی میں آپ پارسل کر سکیں تو ممکن ہے کہ کوئی دعا آپ کے کام آ جائے۔ :) : )
  3. محمداحمد

    الیکشن کی تیاریاں

    رکھ لی۔
  4. محمداحمد

    الیکشن کی تیاریاں

    ہمیں اپنی ٹیم میں لینے سے پہلے بس یہ یا د رکھیے کہ ہم کیچ لینے کے بعد خوشی میں بانڈری سے باہر چلے جاتے ہیں۔ :) :) ویسے بریانی کے لئے پیشگی ہاں ہے، چائے تو ہو گی ہی اُس کے ساتھ۔ :rollingonthefloor: اور یہ کہ ہم کسی بھی ٹیم میں ہوں، بریانی کے لئے آپ بلائیں گی تو ہم انکار نہیں کریں۔ آخر اتنے بے...
  5. محمداحمد

    الیکشن کی تیاریاں

    ٹیگ تک تو خیر تھی لیکن اب تو میرے ووٹ بھی ان صاحب کو پڑنے لگے ہیں۔ :) عاطف بھائی کہیں آپ نے دانستہ خط کا پتہ غلط تو نہیں لکھا کہ ووٹ واپس آ کر آپ کو ہی "پڑ " جائے۔ :ROFLMAO:
  6. محمداحمد

    ایچ سی سی کے کام دیکھیں جائیں تو دوسرا مصرع جوں کا توں بھی ٹھیک ہے۔

    ایچ سی سی کے کام دیکھیں جائیں تو دوسرا مصرع جوں کا توں بھی ٹھیک ہے۔
  7. محمداحمد

    خوش حال سے تم بھی لگتے ہو یوں افسردہ تو ہم بھی نہیں پر جاننے والے جانتے ہیں خوش تم بھی نہیں، خوش...

    خوش حال سے تم بھی لگتے ہو یوں افسردہ تو ہم بھی نہیں پر جاننے والے جانتے ہیں خوش تم بھی نہیں، خوش ہم بھی نہیں پیاری اردو محفل کے نام! ❤️
  8. محمداحمد

    انٹرویو محمد احمد کا انٹرویو

    دوسرے نمبر کے لئے مقابلہ بہت سخت ہے۔ :)
  9. محمداحمد

    انٹرویو محمد احمد کا انٹرویو

    ہاہاہاہا۔۔۔۔! بقول ظہیر بھائی کے یہ سُوڈو سندھی ہے۔ :) ویسے میں سندھی کے چار چھے فقرے بول لیتا ہوں، اور کافی حد تک سمجھ لیتا ہوں۔ پنجابی بھی روز مرہ کی گفتگو ہو تو کافی حد تک سمجھ آ جاتی ہے، لیکن لکھی ہوئی سمجھنا کچھ دشوار ہوتا ہے۔
  10. محمداحمد

    انٹرویو محمد احمد کا انٹرویو

    جواب دے دیا ہے ہم نے۔
  11. محمداحمد

    انٹرویو محمد احمد کا انٹرویو

    ظہیر بھائی ان سوالات کا شکریہ! میرے پسندیدہ شعراء کی فہرست تو کافی طویل ہے، یا یوں کہیے کہ مجھے اکثر معروف شعراء کا چیدہ چیدہ کلام پسند ہے۔ اگر نام لیا جائے تو اساتذہ کے علاوہ مجھے افتخار عارف، سلیم کوثر، جمال احسانی، عرفان صدیقی، انور شعور وغیرہ پسند ہیں۔ محفل کے شعراء کا نام اس لئے نہیں لکھ...
  12. محمداحمد

    الوداعی تقریب اردو محفل کا اختتام

    ایک کام یہ بھی ہو سکتا ہے کہ محفل پر موجود محفلین کی اپنی لکھی ہوئی تحریروں کو (جو زیادہ تر پہلی پوسٹ میں ہی موجود ہوتی ہیں) کو کیٹگریز کے اعتبار سے ورڈ ڈاکیومنٹ میں سیو کر دیا جائے اور آرکائیو ڈاٹ کام پر رکھ دیا جائے۔ اگر انتظامیہ یہ کام کسی اسکرپٹ کے ذریعے کر سکے۔ یا پھر یہ ہو سکتا کہ ڈیٹا...
  13. محمداحمد

    انٹرویو محمد احمد کا انٹرویو

    میرے والد کا انتقال بہت جلد ہو گیا تھا۔ اُس وقت میری عمر شاید ڈیڑھ دو سال رہی ہوگی۔ مجھے اُن کے بارے میں کچھ یاد نہیں، البتہ وہی کچھ جو امی سے اور دیگر رشتہ داروں سے سُنا۔ میرے والد کافی محبت والے تھے اور دھیمے مزاج کے تھے۔ تقریباً سب ہی لوگوں سے اُن کی تعریف سُنی ہے۔ امی گھریلو خاتون ہیں۔ تاہم...
  14. محمداحمد

    الوداعی تقریب اردو محفل کا اختتام

    جی۔ اسی لیے میں نے کہا کہ محفل کا یہ مزاج نہیں ہے۔
  15. محمداحمد

    الوداعی تقریب اردو محفل کا اختتام

    سالگرہ یوں تو پہلی جولائی کو ہوتی ہے، اور تقریبات ایک ماہ تک چلتی ہیں۔ اب دیکھتے ہیں کہ کیا ہوتا ہے۔
  16. محمداحمد

    الوداعی تقریب اردو محفل کا اختتام

    سب سے اہم سوال یہ ہے کہ کب تک دستیاب رہے گی؟
  17. محمداحمد

    الوداعی تقریب اردو محفل کا اختتام

    محفل کا مزاج تو خیر یہ نہیں تھا۔ لیکن سروائیول پر بات آ پڑی تو یہ بھی گوارا تھا۔ ویسے بھی کوئی نہ کوئی ایسا میکنزم ہو کہ کوئی ادارہ خود اپنا ریوینیو پیدا کر سکے۔ تو وہ تا دیر خدمات سر انجام دے سکتا ہے۔
  18. محمداحمد

    الوداعی تقریب اردو محفل کا اختتام

    سوالات تو اچھے ہیں لیکن عنوان بڑا غمناک ہے۔
Top