کچھ تھرڈ پارٹی ٹولز ہوتے ہیں یا لوگوں کے اپنے ہاتھ سے لکھے ہوئے اسکرپٹس ہوتے ہیں، جس سے مختلف ویب سائٹس سے ڈیٹا ڈاؤنلوڈ کیا جاتا ہے۔ اس کی طرف اشارہ ہے۔ اسے ویب اسکریپنگ کہتے ہیں۔
جی۔
ایران پر حالیہ حملے سے اندازہ ہوتا ہے کہ دنیا بہت تیزی سے جنگ و جدل کی طرف بڑھ رہی ہے۔ معاملات دن بدن ابتر ہوتے جا رہے ہیں۔ بالخصوص مسلم ممالک کے لئے۔
اور مسلم حکمران اپنا قبلہ درست کرنے پر آمادہ نہیں ہیں۔
اس کے لئے پہلے لرننگ ہاؤ ٹو ان لرن کرنا پڑے گا۔ :)
یا پھر ہاؤ ٹو پُٹ یور آئئیز آن یور فور ہیڈ :ROFLMAO:
ویسے پارسل والی بات کا کوئی جواب نہیں دیا آپ نے۔ :)