یہ ایک سنجیدہ خبر پر لطیف تبصرہ ہے۔اسے لطیفوں والے زمرے میں ہونا چاہیے تھا۔
اس سے ملتی جلتی بات مختصر سے وقفے سے پڑھنے/سننے کو مل جاتی ہے کہ وزیروں وغیرہ وغیرہ نے اپنی تنخواہیں اور مراعات بڑھا لیں۔یہ ایک سنجیدہ خبر پر لطیف تبصرہ ہے۔
اب تو خیر یہ کافی پرانی بات ہو گئی۔
راشد بھائی آپ کافی عرصے بعد آئے۔صبح کے وقت کسی نے گڈمارننگ کہہ کر فیس بک پر لکھا کہ وزیروں، مشیروں کی عیاشیاں پوری کرنے کیلئے میں مزدوری کرنے جارہا ہوں۔
دیکھا جائے تو ہم کماتے بھی انہی کی عیاشیوں کے خرچے پورے کرنے کے لئے ہیں