پہلے مراسلے پر ہم نے زبردست کی ریٹنگ اس لئے دے دی ہے کہ وہ ہمیں بالکل سمجھ نہیں آیا۔ :confused: :ROFLMAO:
باقی کے اٹھارہ صفحات میں کیا گفتگو ہوئی ہے، اُس کی ایگزیکٹو سمری اگر کوئی مہربان ہمیں بنا کر دے دے تو ہم بے حد ممنون ہوں گے۔ :) :)
اور یہاں یہ حال ہے کہ ہمارے 26700 کے قریب مراسلے ہیں۔ اور ہم سوچ رہے ہیں کہ ایک دو ماہ میں چار ہزار مراسلے تو ہم مر کر بھی نہیں لکھ سکتے۔ سو 1700 کے لگ بھگ مراسلے حذف کرکے اپنے لئے 25 ہزاری لڑی بنوا لی جائے۔ :ROFLMAO:
وہ کیا کہتے ہیں ہینگ لگے نہ پھٹکری۔۔۔۔
روئے زمین پر جو کچھ ہے ہم نے اسے زمین کی رونق کا باع بنایا ہے کہ ہم انہیں آزمالیں کہ ان میں سے کون نیک اعمال واﻻ ہے۔
اس پر جو کچھ ہے ہم اسے ایک ہموار صاف میدان کر ڈالنے والے ہیں۔
ارے نہیں عرفان بھائی! اس سرگوشی کی ضرورت نہیں تھی۔ ❤️
شاعری کی تشریح اور پیروڈی میں تو یہ سب چیزیں در ہی آتی ہیں۔ اور اشعار میں جو گل ہم نے کھلائے ہیں وہ خود بہت سے ذہنوں میں کھٹی میٹھی سرگوشیاں کرتے ہیں۔ :) :)
آپ ہرگز فکر نہ کریں، ہم نے تو یہیں محفل کے کسی دھاگے میں اپنا سارا کلام احباب...
ہاہاہاہاہا
بہت خوب عرفان بھائی! :) یہ تو کافی پرانی غزل ہے۔
کافی موڈ میں لگ رہے ہیں۔ ویسے یہ غزل کا کم اور شاعر کا زیادہ پوسٹ مارٹم لگ رہا ہے۔ :ROFLMAO:
اچھی بات یہ ہے مدت بعد آپ کی طرف سے کوئی کلام سننے کا ملا۔
عید الاضحیٰ آنے والی ہے
ذو الحج کے پہلے دس دنوں میں کیا کریں
ذوالحجہ حج کا مہینہ ہے اور اسلامی سال کے چارحرمت والے مہینوں میں سے ایک ہے۔ اس ماہ کی بے حد فضیلت ہے، بالخصوص اس ماہ کےپہلے دس دن بہت ہی خیرو برکت والے ہیں اور ہمارے لئے کسی نعمت سے کم نہیں ہیں۔
اللہ تعالیٰ نے سورہ ۃالفجر میں...