یہ میرے لیے بھی دلچسپی کا باعث ہے کہ آپ ۲۰۰۸ سے ادھر ہیں، اور ملاقات ہے کہ ہوئی نہیں۔۔۔ لیکن آپ سے ہماری غائبانہ سی انیست قائم ہے اور رہے گی۔ بہت اچھا لکھا۔ آپ کے محفلی کا سفر احوال بہت بھایا۔۔۔۔۔
پرانی کتب کے بازار میرا اکثر جانا رہتا ہے۔۔۔ شاید کہیں گزرتے چلتے ہم ٹکر بھی گئے ہوں۔۔۔ ہیں حد...