نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    الوداعی تقریب ہمیں تُم سے محّبت ہے۔

    حسن محمود جماعتی کو ٹیگ تو کیا تھا۔۔۔ پڑھنے کا میسج بھی کر دیتے ہیں۔ وہ ذرا شو بز کی حسیناؤں کے ساتھ مصروف رہتے ہیں آجکل
  2. نیرنگ خیال

    الوداعی تقریب تیز سیاہ کافی

    اے خان سیانے کہتے ہیں کہ بھرے کو سب بھرتے ہیں۔۔۔۔ اتنا ہی نیک ہو، تو مجھ جیسے کو گڑ بھجوا کر دکھاؤ۔۔۔ میں تو ہوں بھی پاکستان میں۔۔۔ اتنا مشکل نہیں ہوگا نا۔۔۔۔
  3. نیرنگ خیال

    الوداعی تقریب ہیں یہ سرگوشیاں در بہ در کو بہ کو تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے از قلم نیرنگ خیال

    کچھ رشتے لفظوں کے نہیں، احساس سے جڑے ہوتے ہیں۔ کچھ محفلیں شور سے نہیں خاموشی سے بسا کرتی ہیں، اور کچھ سفر اختتام کو بھی پہنچ جائیں تو دل کے صفحے پر ان کی مسافت ہمیشہ تروتازہ رہتی ہے۔ جب میں نے اس محفل کی رکنیت اختیار کی تھی، تو شاید یہ بات وہم و گماں میں بھی نہ تھی کہ یہ تعلق اتنا گہرا ہوجائے...
  4. نیرنگ خیال

    الوداعی تقریب ہمیں تُم سے محّبت ہے۔

    کیسا خوبصورت ہے۔۔۔ اور مجھے اتنا اچھا لگا۔۔۔ کہ آپ نے میری عاطف ملک کی اور حسن محمود جماعتی کی تصویر لگائی، اور کل صبح ہم تینوں اکھٹے ناشتہ کر رہے تھے، اور وہاں بھی حسن نے ایک سیلفی لی۔
  5. نیرنگ خیال

    الوداعی تقریب اردو محفل کا آخری رُکن

    اب میں چلتا ہوں ۔۔۔ یہ دن آگئے ہیں کہ احمد بھائی مجھے دھاگے کے مقاصد سمجھا رہے ہیں۔۔۔۔ اٹھ نیرنگ۔۔۔ گا میرے دیوانے دل۔۔۔۔۔
  6. نیرنگ خیال

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اسے کہتے ہیں حلوائی کی دکان پر نانا جی کی فاتحہ۔۔۔۔
  7. نیرنگ خیال

    الوداعی تقریب تیز سیاہ کافی

    یہ تو آپ کا انکسار ہے۔۔۔۔ سر بہ سر محبت آپ کے لیے۔۔۔۔ محمداحمد بھائی بڑے تیز ہیں۔۔۔۔ وہ نئی پیکنگ میں پرانا ایکسپائر مال بیچ رہے ہیں۔۔۔ ہوہوہوہہووہوہو۔۔۔۔ جلد ہی میسر ہوگا۔۔۔ احمد کے رومانی اصلاحی ناول۔۔۔۔ نہ جانا کہ کھیتوں میں جاتا ہے کوئی بہت دیر کی مہرباں آتے آتے :devil3: جذباتی کر دیا...
  8. نیرنگ خیال

    الوداعی تقریب تیز سیاہ کافی

    ایک ڈرامہ تھا ۔۔۔ اس میں وہ کہتا ہےکہ جا کر بوتلیں لے آ۔۔۔ اور سن ۔۔۔ صرف جان جان کرنا ہے۔۔۔ واپس نہیں آنا۔ ویسے ہی آپ کی تحریر دیکھ کر ذرا چھیڑ خانی سوجھتی ہے۔۔۔۔ محمداحمد بھائی تو اب ایسے قصے لکھتے ہی نہیں۔۔۔ جانے کیوں۔۔۔۔
  9. نیرنگ خیال

    الوداعی تقریب تیز سیاہ کافی

    شمعوں کو بجھنے سے پہلے بھڑکنا بھول گئے ہیں حضور۔۔۔۔ اب جا کے عشق کے آداب آئے ہیں۔۔۔ دنیا سمجھ رہی ہے ظہیر نثرائے ہیں۔
  10. نیرنگ خیال

    الوداعی تقریب اردو محفل کا آخری رُکن

    یار یہ بینر کہاں ہوتا ہے۔۔۔۔ مجھے کیوں نہیں نظر آتا۔۔۔۔ آپ جیسے شریف اور معصوم لوگوں کو ہی کیوں نظر آتا ہے۔۔۔ مجھے وہ رہ رہ کر واقعہ یاد آتا ہے۔۔۔ کہ ایک صاحب بتا رہے تھے کہ ہم یونیورسٹی میں اچھے بھلے اوباش مشہور تھے۔۔۔۔ ایک لڑکا جو سر جھکائے رہتا تھا بہت شریف اور معصوم مشہور تھا۔۔۔ وہ چلتے...
  11. نیرنگ خیال

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    محب بھائی مجھے رہ رہ کر یوسفی کا وہ اقتباس یاد آ رہا ہے کہ ہمیں یہ سمجھ نہیں آیا کہ نیک چلنی کا ثبوت کیا ہوسکتا ہے۔ بدچلنی کا تو ہو سکتا ہے۔۔۔ اسی طرح ابھی تک مجھے یہ سمجھ نہیں آیا کہ ذہانت کا کیا ثبوت اور مقابلہ ہو سکتا ہے۔ حماقت کا کہیں تو کچھ سمجھ میں بھی آتا ہے۔
  12. نیرنگ خیال

    جج کے نام ایک خط

    الہم زد فزد
  13. نیرنگ خیال

    شعری مجموعہ " خاکدان" اینڈروائڈ ایپ کی صورت میں

    پی ڈی ایف کرتا ہوں ڈاونلوڈ۔۔۔۔ ویسے وہ ایپ بھی کر لیتا ہوں ڈاونلوڈ۔۔۔۔ میں خوش ہوں کہ ان پانچ میں آپ خود شامل نہیں۔۔۔ اور دوسرا وہ دوست بھی۔۔۔ یہ تو بہت ہی نایاب کہانی ہے۔۔۔۔
  14. نیرنگ خیال

    الوداعی تقریب تیز سیاہ کافی

    جذبات کی لطافت ۔۔۔ ذکر ماضی کی چاشنی، بیان کی سادگی اور اپنے ہی بہاؤ میں ساتھ بہا کر لے جاتی ایسی تحریر۔۔۔ کتنی ہی مدت کے بعد پڑھی ہے۔۔۔ اب تو کثافت سے تحاریرآلودہ ہیں۔۔۔۔ محمداحمد بھائی کا ایک شعر یاد آ رہا ہے۔۔۔ اب تو اظہار محبت سے آلودہ ہے فضا کیا زمانہ تھا کہ بستی تھی محبت دل میں تحریر...
  15. نیرنگ خیال

    الوداعی تقریب اردو محفل: ایک یادگار باب کی تکمیل

    ظہیر بھائی۔۔۔ کتنے عرصے بعد آپ آئے ہیں۔۔۔
  16. نیرنگ خیال

    اگر کوئی شخص 1981 کا سویا، آج 2023 میں اٹھے تو اسے سب سے زیادہ کیا چیز حیران کرے گی؟

    ان کے خط وہ والے ہیں۔۔۔ بقول جون ایلیا۔۔۔ خط ہی کیوں لکھے تم نے۔۔۔
  17. نیرنگ خیال

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    وہ لطیفہ تو سنا ہوگا کہ اگر بات میرے تک اآگئی ہے تو معافی مانگ لیں۔۔۔۔ جن لوگوں کو اآپ ٹیگ کر رہے ہیں۔۔۔۔ میں کہتا ہوں۔۔۔۔۔
  18. نیرنگ خیال

    الوداعی تقریب اردو محفل کا آخری رُکن

    یار اآپ نے ہر رکن پر نظر رکھی ہوئی ہے۔۔۔۔۔ مجال ہے جو چوک جائیں۔۔۔
  19. نیرنگ خیال

    انٹرویو محمد احمد کا انٹرویو

    کوچہ آلکساں کے باسیوں پر اتنا تازہ الزام ۔۔۔۔
  20. نیرنگ خیال

    انٹرویو محمد احمد کا انٹرویو

    اے خان ! تیری پسند تو احمد بھائی کو بھی پتا ہے۔۔۔۔ اللہ اللہ
Top